آزاد کشمیر کی ریاستی و غیر ریاستی بحث کا دوسرا پہلو
چند دن قبل میں نے ایک مضمون بعنوان ریاستی غیر ریاستی بحث لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ شروع شروع میں پٹھان کمیونٹی کو آزاد کشمیر میں اس قدر عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا اور اس پر اتنا زیادہ اعتماد تھا کہ پٹھان بغیر کسی پرمٹ کے کام اور کاروبار کرتے تھے۔ افغان جنگ جب [..]مزید پڑھیں