تبصرے تجزئیے

  • ٹیکنالوجی کا استعمال معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے

    معاشی ، سیاسی اور سماجی ارتقاء میں ذرائع پیدا وار کا مرکزی کردار ہے ۔ مشینی ذرائع پیدا وار سے صنعتی عہد پیدا ہوا۔ معیشت کے تین اہم اجزاء ، پیدا وار، پیدوار کی تقسیم اور معیار زندگی ہیں۔ ان تمام عناصر کے فروغ کیلئے علم پر مبنی معیشت کا قیام نہایت ضروری ہے۔ دنیا میں آج وہی معاش� [..]مزید پڑھیں

  • میں سمجھوتہ نہ کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں

    پھر یوں ہوا کہ میں نے احمد بشیر مرحوم سے پوچھا۔ ’’اچھی فلم کی آپ کے نزدیک تشریح کیا ہے؟‘‘ حمید اختر سے ایک انٹرویو میں سوال کیا ۔۔۔۔۔ ’’لیکن اچھی فلم کی آپ کیا تعریف کریں گے؟‘‘ اے جے کاردار سے یہی سوال پوچھتے پوچھتے میں لندن سے ایمسٹرڈیم آ گیا۔ ایمسٹرڈ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جلسے شعر سے جوتے تک

    بزرگوں کا کہنا ہے جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے۔ ہم نے تشدد کی فصل بوئی ہے تو امن کے پھول کیسے کھلیں گے۔ معاشرے میں عدم تشدد کی فضا جو پچھلی کئی دہائیوں سے طاری ہے اسی کے ثمرات ہیں جو ہم آج ان ذلت آمیز واقعات سے دوچار ہیں۔ کہتے ہیں سیاست ایک گندا کھیل ہے لیکن جمہوریت ایک بہترین طرز حک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست ، تنقید اور احترام

    صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ آئند عام انتخابات کیلئے عوامی جلسوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی قائدین ملکی وقوم کی فلاح وبہبود کی بجائے قومی اداروں پر شدید تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔   احسن اقبال حلقہ این اے117نارووال سے 2013میں95481ووٹ ،2008 میں66633ووٹ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی ساکھ کا مسئلہ

    پاکستان میں جمہوریت ابھی بھی اپنے ارتقائی عمل سے گزررہی ہے ۔  کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا تسلسل ، تجربہ اور مستقل مزاجی اس میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کا سبب بنتی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم جمہوریت سے جڑے ہوئے بھی ہیں اور جمہوری تسلسل کے حامی بھی ہیں۔ کیونکہ جمہوری عمل اصلاحات کی [..]مزید پڑھیں

  • ججز کے ریمارکس کی کوریج پر پابندی ہونی چاہئے

    میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عدلیہ اس وقت ایک نازک دور سے گز ر رہی ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی عدلیہ کو سیاسی محاذ پر ایک محاذ آرائی کا سامنا ہے۔ سیاسی محاذ آرائی نے عدلیہ کو نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی کٹہرے میں لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ ایسے میں عدلیہ کی ساکھ اور عدلیہ کی بقا کو سنگی [..]مزید پڑھیں

  • جعلی ادویات اور سپریم کورٹ

    گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران جعلی ادوایات کی تیاری کے الزامات کی بنیاد پر اسلام آباد میں قائم ایک دواساز کمپنی ایورسٹ فارماسیوٹیکلز کے مالک کو گرفتار کروا دیا۔ عدالت کے اس فیصلے کی بڑے پیمانے پر تشہیر و تحسین کی جارہی ہے کہ ادوایات جیسی حساس اور ضروری پراڈ� [..]مزید پڑھیں

  • رضا ربانی کیوں نامنظور

    سینٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ میں 10 نشستیں، خیبر پختون خوا سے دو نشستیں ملنے اور بلوچستان سے منتخب ہونے والے آٹھ سینٹرز کے آصف علی زرداری پہ اعتماد کے اظہار نے پی پی پی کی سب سے بڑی حریف جماعت مسلم لیگ نواز کو فرنٹ فٹ پہ آکے کھیلنے پہ مجبور کردیا ہے۔ مسلم لیگ نواز ک [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں جوتے اور کالک کا چلن

    ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی موجودگی میں کسی بھی لیڈرپر سیاہی پھینکنا آسان ہوتا ہے خواہ وہ لیڈر وزیرخارجہ ہی کیوں نہ ہو۔ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گڑھ، گڑھی شاہو میں واقع جامعہ نعیمیہ کی ایک تقریب کے دوران ان پر جوتا پھینکنا بھی بہت آسان ہے ۔ اس کے لئے کسی لمبی چوڑی منصوبہ [..]مزید پڑھیں