تحریکِ انصاف اور نظامِ انصاف
- تحریر خورشید ندیم
- 01/21/2021 7:57 PM
- 4770
پہلا موقف: ’تحریک انصاف کے اکاؤنٹس شفاف ہیں۔ فارن فنڈنگ کیس بے بنیادہے۔ ہم سرخرو ہوں گے‘۔ دوسرا موقف : ’صرف ہمارے خلاف کیوں، نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے فنڈزکی بھی تحقیقات کی جائیں‘۔ تیسرا موقف : ’اگر غیر قانونی فنڈنگ ہوئی ہے تو اس کے ذمہ دارایجنٹ ہیں۔ پارٹی کا � [..]مزید پڑھیں