تبصرے تجزئیے

  • دانش گاہوں میں علمی و ثقافتی فیسٹول

    پچھلی دو دہائیوں سے ہماری یونیوسٹیوں ، کالجوں اور سکولوں کا تعلیمی ماحول محض نصابی کتابوں، امتحانات اور تعلیمی اسناد کی فراہمی تک محدود ہوکر رہ گیا تھا۔ ایک سوچ یہ اجاگر کی گئی ہے کہ طالب علموں کو غیر نصابی سرگرمیوں میں اپنا وقت برباد یا ضائع کرنے کی بجائے اپنی توجہ محض نصابی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • استاد محمد عالم – بلیو پاٹری کا عالم

    جس وقت پوری دنیا میں محبت کے عالمی دن منانے کی تیاریاں پورے عروج پر تھیں عین اُسی وقت ملتان کے ایک ہسپتال میں پاکستان اور اُس کی مٹی سے محبت کرنے والا بلیو پاٹری کا استاد محمد عالم دَم توڑ رہا تھا۔ ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے استاد محمد عالم نے پوری دنیا میں ملتان کی مشہور [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی بیوروکریسی یا بگڑی کریسی

    جب سے احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے وابستہ بیوروکریٹ کو نیب نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر گرفتار کیا ہے، پنجاب کی بیوروکریسی میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔ سو کے قریب افسران نے اجلاس بلایا احتجاج کیا اور مذمت پر مبنی قرارداد جاری کی ۔ ان اعلیٰ افسران کے ط� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف تہذیب بیکری میں

    آج کے اخبارات اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ کل میاں نواز شریف نے احتساب عدالت پیشی کے بعد راولپنڈی اسلام آباد کی مشہور بیکری تہذیب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ان کی کھانے پینے کی مختلف اشیاء کا مشاہدہ کیا اور ان کے معیار کی ستائش کی ۔ ان کے ہمراہ ان کی دختر مریم نواز اور پرویز ر [..]مزید پڑھیں

  • کیا آپ نے بلوچوں کو مبارک باد دی

    اک دوست نے بلوچ نوابوں کی ایک محفل کا احوال سنایا تھا۔ دو نو منتخب نواب تیسرے نواب کو منتخب ممبر کی آمدن کا بتا رہے تھے۔ حساب کتاب سادہ سا تھا، ڈھائی تین لاکھ روپے، کچھ مفت کے ہوائی ٹکٹ اور سفر کا الاؤنسس۔ نواب کافی مطمئن تھے کہ اچھے پیسے بن جاتے ہیں۔ سننے والوں کو لطیفہ لگا تھ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں نے شام کے مظلوموں کو تنہا چھوڑ دیا

    آج دنیا میں انگنت ادارے انسانوں کو انسانیت کا درس پڑھانے میں مصروف ہیں۔ لاتعداد ادارے پاکستان جیسے ملک میں بھی اپنی ایسی ہی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ اس کام کیلئے عالمی ادارے جو رقم خرچ کر رہے ہیں اس کا تخمینہ لگانا بھی آسان نہیں ہے۔ مگر فکر کی بات یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجو [..]مزید پڑھیں