تبصرے تجزئیے

  • سرور غزالی کا ناول دوسری ہجرت

    اردو میں ناول نسبتاَ کم لکھے گئے ہیں۔ اچھے ناول تو اور کم ہیں۔ ایسی صورت حال میں سرور غزالی کا ناول دوسری ہجرت سامنے آیا تو یہ نیک شگون ہے۔ یہ محض ناول ہی نہیں بلکہ اس زمانے کی تاریخ بھی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان کے زعم میں کہانی کے جزئیات کونظراندازنہیں کیا۔ اور نہ حقائق کو توڑ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برسیوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

    شہیدوں کی برسیوں کا مقصد اگر ان کے نام پر مخلص لوگوں سے پیسے اکھٹے کرکے جلسے اور مختلف قسم کی تقریبات منعقد کر کے خود کو نمایاں کرنا ہے تو پھر یہ کام ہم  اجتماعی طور پر بہت اچھی طرح کر رہے ہیں۔ لیکن اگر شہداء کے مشن کی تکمیل ہے تو پھر ہمارے ملک کی اکثر جماعتوں کا شمار منافقین می [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دارانہ صحافت اور صحافتی تقاضوں کی نئی بحث

    بھارت کی معروف دانشور اور انسانی حقوق کی اہم راہنما ارن دتی رائے عالمی سطح پر کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ وہ دنیا میں تیزی سے ابھرنے والے میڈیا اور بالخصوص تیسری دنیا کے میڈیا کے بارے میں کہتی ہیں کہ ’’ بحرانو ں میں چلنے والے میڈیا کو اپنی سیاسی بقا کے لیے بحران ہی درکار ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • حصول علم کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

    انسانی ترقی میں اس کے ذہن و دل کی زرخیزی کابہت عمل دخل ہے ۔ یہ زرخیزی قدرت مخصوص لوگوں کوہی عنایت کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چند لوگ یا مخصوص لوگ ہی دنیا کے کینوس پر اپنے آپ کو منور کرواسکے اور ایسے راستے نکالے جن پر آج تک دنیا گامزن ہے۔ علم کا حصول ہی دنیا اور آخرت میں آسانی کا ب [..]مزید پڑھیں

  • فری مارکیٹ اکانومی کیوں ضروری ہے

    فری مارکیٹ اکانومی یا آزاد معیشت ایسے نظامِ معیشت کو کہتے ہیں، جس میں اشیاء اور خدمات کی قدر (قیمت) کا تعیّن مکمّل طور پر مارکیٹ میں موجود رسد اور طلب کی بنیادی قوّتوں پر قائم ہوتا ہے ۔ اشیاء اور خدمات کی قیمت متعیّن کرنے میں حکومت کی پالیسیوں اور کنٹرول کا کوئی عمل دخل نہیں ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر بشیر بدر کی زندگی کا احوال

    اُردو کے نامور شاعر ڈاکٹر بشیر بدر نے کہا تھا: اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے یہ خوبصورت اور مشہورِ زمانہ شعر ہمیں گزشتہ دنوں فیس بک کی ورق گردانی کرتے ہوئے اس لیے یاد آیا کہ آج کل مختلف فیس بک پر ڈاکٹر بشیر بدر کی وہیل چیئر پر بیٹھے [..]مزید پڑھیں