تبصرے تجزئیے

  • میرا جسم، میری مرضی

    خواتین کے حقوق کے حوالے سے  حالیہ دنوں میں گرم جوش  مباحث جاری ہیں جس کی وجہ سے اصل مقاصد پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ مقصد کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو، ہمارے الفاظ اور رویئے اس پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں۔  بات کہنے والا کن الفاظ اور کیسے لہجے کا چناؤ کرتا ہے، یہ بہت اہمیت رکھتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • نون لیگ کی خواہش اور حقیقت

    کافی دیر ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگنے کے بعد نون لیگ کی مرکزی قیادت کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ ان کا یہ سفر محض وقت کا ضیاع ہے۔ مقتدر حلقوں کے ساتھ اندر خانے خفیہ بات چیت میں جو امکانات زیر بحث آئے تھے وہ ’رات گئی بات گئی‘ طرز کے تھے۔ پنجاب میں تبدیلی، مرکز میں قومی حکومت، نئے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر سے متعلق چند تاریخی حوالہ جات

    مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چند ایسے تاریخی حوالہ جات جات پیش خدمت ہیں جس سے اس دیرینہ معاملے پر ہندوستان کی ہٹ دھرمی اور کشمیریوں کو فوج کی بندوق کی نوک پر فتح کرنے کی کوشش واضح ہوتی ہے۔ اس حقیقت کا اعادہ بھی ہوتا ہے کہ ہندستانی کشمیریوں کے خلاف تمام تر ظلم و جبر،قتل و ٖغارت گری کی [..]مزید پڑھیں

  • جشن بہاراں اورعام آدمی کا سینسر

    بارشیں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہیں لیکن بہار کے موسم کو تو کوئی نہیں روک سکتا۔ وہ تو اپنے وقت پر ہی آتا ہے  اور وہ آ گیا ہے۔ پیڑوں کی ٹنڈ منڈ شاخوں پر ہرے ہرے پتے پھوٹنے لگے ہیں اور مختلف پیڑوں پر کلیاں پھول بننے لگے ہیں۔ ان کلیوں نے پوری فضا معطر کر دی ہے۔ پورے ماحول می [..]مزید پڑھیں

  • آٹھ مارچ عورتوں کا دن نہیں ہے

    مجھے معلوم ہے کہ آپ اس عنوان سے اتفاق نہیں کرتے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ حیران ہوں کہ آج آٹھ مارچ کو جب کہ دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر بات ہو رہی ہے، عالمی رہنماؤں سمیت مقامی بیان بازوں تک، سب کے لئے صدیوں پرانے پامال بیانات دہرانے کا دن ہے۔ کہیں حفیظ جالندھری ماؤں، بہنوں، بیٹوں کو [..]مزید پڑھیں

  • وہ صبح کبھی تو آئے گی!

    سنتے آئے ہیں کہ قدیم زمانے میں جادوگر، منتر پڑھ کے انسان کو جانور بنا دیا کرتے تھے، کوئی اسم پھونک کے پورے شہر کو پتھر بنادیتے تھے، ’کھل جا سم سم‘ کے چار لفظ پہاڑ میں دراڑ ڈال دیا کرتے تھے۔ تشکیک پسند فطرت کو لگتا تھا یہ سب کہانیاں ہیں، مگر ہر کہانی فکشن نہیں ہوتی کچھ کہانی� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوتوا بھارت کو کہاں لے جائے گا؟
    • تحریر
    • 03/08/2020 3:08 PM
    • 5950

    یہ ایک   شدیدسفارتی  خفت تھی کہ  امریکی صدر کی نئی دہلی میں عین موجودگی کے وقت وہاں مسلم کش فسادات  پھوٹ پڑے۔  اس سے قبل نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر  کو متاثر کرنے کے لئے بندروں تک کو قابو کرنے اور تاج محل  کے سنگ مرمر کی چمک بحال کرنے کے  لئے ہلکان ہو رہ� [..]مزید پڑھیں

  • عورتوں کی تحریک: نئی فکر کی ضرورت

    ہر برس آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں عورتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد ریاستی، حکومتی، ادارہ جاتی سمیت معاشرے کے تمام طبقات میں عورتوں سے جڑے مسائل پر آگاہی اور ان کے سیاسی، سماجی شعور کی اہمیت کو پیش کرنا ہے۔ پاکستان کے تناظر میں بھی اس دن کی بڑی اہمیت ہے۔ کیونکہ پاک [..]مزید پڑھیں

  • مادر سری معاشرے سے پدر سری سماج تک

    لاکھوں سال تک بنی نوع انسان صرف شکار پر ہی گزر اوقات کرتا رہا۔ یہی وہ دور تھا جب انسانوں کے گروہ شکار کے پیچھے پیچھے سفر کرتے ہوئے دنیا کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے۔ ان دنوں بودو باش کا نظام کچھ اس طرح ہوتا کہ مردوں کے گروہ شکار کی تلاش میں دور دور تک پھرا کرتے، جبکہ عورتیں، بچے [..]مزید پڑھیں