تبصرے تجزئیے

  • عورت مارچ: اگر وہ حقوق لینا ہی نہ چاہیں تو؟

    پورا ملک دو دھڑوں میں بٹ گیا ہے۔ ایک گروپ ان بولنے والی خواتین کا ہے جو میگا فون پہ اپنی نسوانی آواز کی آخری حدوں تک جا کر، سڑکوں پہ آ کر، نعرے لگا کر، مکے لہرا کر، پلے کارڈز اٹھا کر معاشرے کو شرم دلانا چاہتی ہیں۔ ان جی دار خواتین کی حمایت میں ہزاروں لاکھوں خواتین ہیں اور ات� [..]مزید پڑھیں

  • افغان امن معاہدہ اورمستقبل کا نقشہ

    طالبان او رامریکہ کے درمیا ن امن معاہدہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اگرچہ اس امن معاہدہ سے  فوری نتائج نکالنا درست حکمت عملی نہیں ہوگی۔ یہ دستاویز ایک ابتدائی معاہدہ ہے او راس پر عملدرآمد کرکے مستقبل میں افغانستان سمیت خطہ کی سیاست میں امن کا راستہ تلاش کیا جاسکتا ہے۔ یہ  معاہ� [..]مزید پڑھیں

  • چل کرونا کراچی

    چین سے نکلی اور یہاں تک پہنچی۔ ایک ننّھے منّے، آنکھ سے نظر نہ آنے والے وائرس کے ذریعے پھیلتی ہوئی اس ہلاکت خیز بیماری کا ساری دنیا میں غلغلہ ہے اور لوگ اس سے پناہ مانگ رہے ہیں۔  ایک نہ ایک دن اسے کراچی پہنچنا تھا۔ سو اب یہ ہوگیا ہے اور شہر ایک نئی بیماری کے اندیشے میں صبح کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قاضی عرش خدا دا ڈھا ناہیں

    وادیٔ سندھ کی ہزاروں سالہ تاریخ میں عدل و انصاف کی درخشاں مثالیں موجود نہیں بلکہ مقامی شاعری اور مزاحمتی صوفیوں میں قاضی اور منصف کی چیرہ دستیوں کی کہانیاں ملتی ہیں۔ پنجاب کی ثقافت اور روح کی ترجمان ’’ہیر‘‘ میں وارث شاہ نے ہیر کی زبانی اس کالم کے عنوان والے مصرعے ک [..]مزید پڑھیں

  • یوم خواتین پر مصر کی اردو شاعرہ کا ذکر

    8مارچ’انٹرنیشنل ویمنز ڈے‘ یعنی عالمی عورتوں کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔یہ دن خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے کے حوالے سے عالمی اداروں کی طرف سے مختص کیا گیا ہے۔  اس کا مقصد سماج میں خواتین کی اہمیت اور ان کے حقوق سے آگاہ کرنا اورعام لوگوں میں اس حوالے سے ش� [..]مزید پڑھیں

  • اپنا اپنا امپائر

    کیلنڈر پر مارچ کا مہینہ اتر آیا ہے اور نامیاتی ترتیب سے خشک ٹہنیوں پر کونپلیں بھی ہر برس کی طرح نمودار ہو رہی ہیں لیکن بہار کا کوئی نشان نہیں۔ بہار تو ایک کیفیت ہے نئی فصلوں کے بادام اترنے کی امید، دوستوں کے ساتھ کچھ قہقہ بار شاموں کی ترنگ، محبت کرنے والی آنکھوں سے بن کہے لفظ س� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا ہم تمہیں ماریں گے

    کرونا وائرس کیا آیا ہماری چھپی ہوئی صلاحیتیں دوبارہ سے اجاگر ہو گئیں۔ ہمیں پھر سے پتہ چلا کہ ہم زندہ قوم ہوتے ہوئے بھی اس وقت تک سونے کے عادی ہیں جب تک کوئی مسئلہ بحران میں تبدیل ہو کر ہمارے سر پر ایک دھماکے سے پھٹ نہ جائے۔ جب دنیا چین کے اندر سے اٹھنے والی اس وبا کے پیش نظر قومی [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کا ایک یہودی خاندان اور ادبی جشن

    آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اسی شہر لاہور میں ایک یہودی خاندان بھی رہتا تھا؟ ایک کھاتا پیتا خاندان۔ لارنس روڈ پر ان کی نہایت ہی شاندار کوٹھی تھی۔ پتہ تھا، 55 لارنس روڈ۔ دونوں میاں بیوی ڈاکٹر تھے۔ میاں کا نام تھا ڈاکٹر سیلزر اور بیوی کا نام تھا ڈاکٹر کیٹ۔ دونوں اپنے زمانے کے مشہور ڈ� [..]مزید پڑھیں