تبصرے تجزئیے

  • جنسی تشدد کے پس پردہ عوامل و اسباب

    9مارچ2015 بی بی سی ہندی ویب سائٹ پر ایک مضمون سُدِ ھیتی ناسکر کا شائع ہوا تھا۔ جس میں جنسی تشدد کے واقعات پر خاموشی کی پانچ وجوہات بیان کی گئیں تھیں۔ گرچہ مضمون تین سال پرانا ہے اس کے باوجود جن وجوہات کو اس مضمون میں بیان کیا گیا ہے وہ اہم ہیں اور بیشتر واقعات میں بیان کردہ وجوہات آ [..]مزید پڑھیں

  • قصہ بازار کلاں پشاور کا

    3 فروری کے روزنامہ ’’آج‘‘ میں ہمارے محترم دوست ڈاکٹر امجد حسین کا کالم نظر نواز ہوا جو انہوں نے محبت کے ساتھ بازار کلاں کی تزئین کے بارے میں لکھا تھا اور بار بار انتظامیہ کو ستائش پیش کی تھی۔ پشاور کی قدیم تاریخ میں بازار کلاں اہمیت کا حامل ہے۔ اس بازار کی ابتدا گور گو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عاصمہ کا جنازہ اور نیم مُلاؤں کے فتوے

    عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں عورتوں کی بڑی تعداد میں شرکت پہ ایک نئی بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ یہ بحث عاصمہ جہانگیر کو زبردستی دائرہ اسلام سے خارج کرنے والے انتہا پسند اور رجعت پرستوں کی جانب سے شروع کی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ پروپیگنڈا یہ کیا گیا کہ نماز جنازہ میں عورتیں شری� [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر: مزاحمت کی علامت

    انسانی حقوق کی معروف ، پرجوش اور سرگرم راہنما عاصمہ جہانگیر واقعی اپنی ذات میں ایک با کمال عورت تھیں ۔ اس ملک میں جب بھی انسانی حقوق سے وابستہ معاملات یا تحریک پر تاریخ  مرتب کی جائے گی تو عاصمہ جہانگیر کا نام کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکے گا۔ پاکستان میں وہ واق [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے ادب میں عشق و جنوں کی روایت

    اپنے تمامتر تنوعات کے باوجود مسلمانوں کی ادبی روایت ایک ہے۔ زبانوں اور زمانوں کے اختلاف سے اوپر اُٹھ کر دیکھیں تو ہر زبان کے ادب میں ایک ہی آفاقی روح جلوہ گر ہے۔ مولانا جلال الدین رومی (پیدائش:۱۲۰۷) نے کیا خوب کہا تھا کہ ہماری زبانیں جدا ہیں مگر دل ایک ہے۔ ہماری صوفیانہ شاعری اس [..]مزید پڑھیں

  • مقبول بٹ شہید کی برسی کے بعد

    ہر سال کی طرح 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی منائی گئی مگر ماننا پڑے گا کہ اس سال دنیا بھر میں جہاں کہیں جموں کشمیر کے باشندے موجود ہیں وہاں انہوں نے ماضی کے نسبت زیادہ منظم اور جوش و خروش سے مقبول بٹ شہید کی برسی منائی۔  جس کے لیے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ موجودہ ٹیکنالو [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی عدم استحکام اور معیشت کی صورتحال

    موجودہ دور میں جہاں سرمایہ دارانہ نظام نے ترقی کی ہے، ترقی یافتہ ممالک نے صنعتی ارتقاء، انسانی آزادیوں اور جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے ساتھ صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی ہیں، ان ممالک کے لوگ ریاست کے آئین اور قانون کی پابندی کرتے ہیں تاکہ ملک کے معاشی اور سیاسی نظام ا [..]مزید پڑھیں