تبصرے تجزئیے

  • ایک اور دہشت کا سامنا
    • تحریر
    • 02/16/2018 7:46 PM
    • 2408

    با خبر تو پہلے سے جانتے تھے لیکن ہم ایسے بے خبروں کو بھی حکومت کی پر اسرار پھرتیوں اور پے در پے اقدامات سے کچھ کچھ انداز ہ ہو رہا تھا کہ پس پردہ کچھ ہلچل سی ہے۔ اب بات کھلی تو تفصیلات بھی سامنے آگئیں کہ پاکستان کو عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ پر نظر رکھنے کے لئ [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی نگہبان۔عاصمہ جہانگیر

    مرتے وہ لوگ ہیں جو صرف اپنے لئے جیتے ہیں لیکن جو دوسروں کے لئے جیتے ہیں وہ کبھی مرا نہیں کرتے۔ ایسے لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر بھی صرف دوسروں ہی کے لئے جیتی تھی لہذا وہ کبھی مر نہیں سکتی، وہ زندہ رہے گی۔  لوگ اس کو زندہ رکھیں گے اسی طرح  جیسے آج امریکہ میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شادی کے فضائل نہیں مسائل پر بات کیجئے

    فرانسیسی حکومت نے فرانس کے ایک مسلمان شہری کو ’’وارننگ‘‘ دی ہے کہ وہ تعداد ازدواج پر عمل پیرا ہے اور فرانس کے قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اس لئے اس کا پاسپورٹ ضبط کر لیا جائے گا۔ اس مسلمان شخص نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک بیوی رکھتا ہے اور باقی سب داشتائیں ہیں۔ ال [..]مزید پڑھیں

  • وائس چانسلرز کی تقرری کا مسئلہ

    پاکستان میں ریاستی اور حکومتی نظام میں سب سے زیادہ اگر کسی شعبہ کوسیاسی بنیادوں، اقرپروری ، نااہلی اور عدم شفافیت کی بنیاد پر چلایا گیا ہے تووہ مجموعی طور پر تعلیم کا نظام ہے ۔ وہ ریاستیں جو دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر داخلی اور خارجی محاذ پر اپنا نام بناتی ہیں ان کی پہل� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف ۔ ایک مکالمہ

    لودھراں کے الیکشن نے ایک عجیب بحث شروع کر دی ہے۔ یہ کس کی جیت ہے۔ ہار تو جہانگیر ترین کی ہے۔ بیچاری تحریک انصاف تو ایسے ہی رگڑے میں آگئی ہے۔ یہ سیٹ نہ کبھی تحریک انصاف کی تھی اور نہ ہو گی۔ یہ جہانگیر ترین کی سیٹ تھی اس لئے ہار جہانگیر ترین کی ہے۔ بہر حال اس ہار نے تحریک انصاف کی سی� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی علمبردار سے انسانیت سوز سلوک

    گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے ایک مذہبی اور سیاسی حلقے کی طرف سے جو رویہ اختیار کیا گیا ہے اسے قومی فریضہ کہوں یا قومی جہالت ۔ سمجھ سے بالا تر ہے کہ کیا نام دوں ۔ پاکستان میں یہ پہلا واقعہ نہیں کہ جو شخص انسانیت کی بات کرتا ہو، اقلیتوں کے حقوق کی بات کر [..]مزید پڑھیں