پارلیمانی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل
- تحریر سلمان عابد
- 02/23/2020 7:25 PM
- 7070
بدقسمتی سے پاکستان میں سیاست و جمہوریت کا مقدمہ ہمیشہ سے کمزور رہا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ تو یہاں جمہوری نظام کا عدم تسلسل ہے۔ غیر سیاسی قوتوں کی مداخلتوں کی وجہ سے جمہوری نظام جڑ نہیں پکڑسکا۔ لیکن یہ آدھا سچ ہے۔ اس کا دوسرا پہلو ہماری سیاسی جماعتوں اور قیادت کا طر [..]مزید پڑھیں