تبصرے تجزئیے

  • نیا جنوبی ایشیا

    دنیا کے نقشے پر کیا ایک نیا جنوبی ایشیا ابھر رہا ہے؟پاکستان کی حیران کن فتح نے اس کے وسیع امکانات پیدا کر دیے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں کچھ نئے حقائق سامنے آئے ہیں اور کچھ پرانے بے نقاب ہوئے ہیں۔ کچھ خدشات بے بنیاد ثابت ہوئے اور کچھ واہمے ختم ہوئے ہیں۔  بعض افراد کا مستقبل مخ [..]مزید پڑھیں

  • انڈین دانشور بھی بھگوان کو پیارے ہوگئے؟

    میرا تو ایمان ہی اُٹھ گیا ہے… پڑھنے پڑھانے والوں سے، فَر فَر انگریزی بولنے والوں سے، سوٹ پہن کر اپنی ڈگریاں لہرانے والوں سے اور بارُعب کتابیں لکھنے والوں سے۔ ویسے تو اِس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں، جتنی بھی جی لو انسان خسارے میں ہی رہے گا۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ اِس ایک آدھ بر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک بھارت جنگ… بات چل نکلی ہے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر جنگی ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ بھارت نے پہلگام میں ہوئی دہشت گردی کے واقعے کو بلا جواز اور یک طرفہ پاکستان کے سر تھوپ دیا۔ خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ سنا دیا کہ یہ سب کیا دھرا پاکستان کا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بار بار یہ مطالبہ عا� [..]مزید پڑھیں

  • صحیح صورتحال کا جاننا

    ویسے تو دونوں اطراف ٹی وی چینلوں پر کہانیاں چل رہی ہیں لیکن ماننا پڑے گا کہ چیخ و پکار اور غلط رپورٹنگ میں انڈیا کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔ ہر چینل اُن کا گولہ باری میں لگا ہوا ہے۔  اُن کی ایک جرنلسٹ ہیں پالکی شرما جو کہ انگریزی میں ایک پروگرام کرتی ہیں۔ پڑھی لکھی اور جاذبِ نظر � [..]مزید پڑھیں

  • اور پاکستان جیت گیا

    افواجِ پاکستان نے مسلسل بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے آپریشن ”بنیان مرصوص“ کا آغاز کیا  اور دنیا کی جنگی تاریخ میں ایک ہی نہیں کئی نئے ابوب کا اضافہ کر دیا۔اِس سے پہلے بھارت کے غرور کا سر ”رافیل“ کو گرا کر توڑا جا چکا تھا۔  فرانس کے اِس عالمی شہرت یافتہ لڑا� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بندی کے بعد ہوشمندی سے کام لینے کی ضرورت

    پاکستان اور بھارت کے درمیان  جنگ بندی کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ   پیغام  خوش آئیند ہے کہ  اس موقع  کو امن، خوشحالی اور استحکام  کا نقطہ آغاز بننا چاہئے۔ جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔  انسان مارے جاتے ہیں اور معاشروں کے کمزور طبقے تباہی کی قیمت ادا کرتے [..]مزید پڑھیں

  • نفرت اور خونریزی کا دھندا کب تک؟

    ‎میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ‎یہ درویش ہوش سنبھالنے سے “میں میں” کو سخت ناپسند کرتا آیاہے۔  اسی لیے “میری کہانی” نام کی کوئی تحریر کبھی نہیں لکھ پایا شاید اس لیے کہ بچپن سے ہی صوفیوں سادھوؤں سے جو واسطہ پڑا یا ناتہ بندھا، اس نے شوبازی، تعلی، ملمع ک� [..]مزید پڑھیں