عاصمہ جہانگیر کے بارے میں شورش کاشمیری کی نظم
- تحریر ڈاکٹر ساجد علی
- 02/11/2018 2:01 PM
- 7526
کیا عجب دن طلوع ہوا ہے۔ اپنے سے عمر میں چھوٹے ایک دوست اور رفیق کار کے قل سے واپسی ہوئی تو ٹی وی پر قاضی واجد کی وفات کی خبر چل رہی تھی۔ ابھی قاضی واجد کے ڈراموں کی فلم ذہن میں چل رہی تھی کہ عاصمہ جہانگیر کی اندوہناک وفات کی خبر ٹی وی کی سکرین پر نمودار ہو گئی۔ کیسی جری اور شجاع [..]مزید پڑھیں