تبصرے تجزئیے

  • کراچی والا نقیب

    وہ یوں نہیں مرتا، اسے مار دیا گیا ہے۔ کراچی کے ’’کرداروں‘‘ میں ایک اضافہ ہوگیا جس کو لوگ بُھلائے نہیں بھول سکتے۔ جب تک زندہ تھا، گم نام سا تھا اور مر گیا – نہیں، مار دیا گیا – تو افسانوی شہرت حاصل کر گیا جہاں اس کا نام بچّے بچّے کی زبان پر ہے۔ نقیب اللہ محسود اُمن� [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم اپنے انجام کی طرف گامزن

    پاکستان کی سیاست میں پیسے  نے ساری سیاست کو آلودہ کر دیا ہے۔ پیسے نے نظریات کو ختم کر دیا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اب نظریات کی کوئی تقسیم نہیں رہ گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان نظریاتی تقسیم اور نظریاتی اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ اگر دیکھا جائ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا

    کچھ عرصہ قبل عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے غیر ملکی  کھلاڑیوں کو ریلو کٹا کے لقب سے مخاطب کرکے پورے پاکستان میں اس اصطلاح کی چرچا کردی تھی۔ لاہور میں کھیلوں کی دنیا میں ریلو کٹا کا استعمال عام ہے۔ ریلو کٹا اس بد قسمت کھلاڑی کو کہتے ہیں جو کسی ٹیم میں جگہ نیہں بن� [..]مزید پڑھیں

  • موروثی سیاست کے خاتمہ کا آخری موقع

    پاکستان ہمیشہ سے ہی معاشی بحرانوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ دوسری طرف اس ملک کے سیاستدانوں کے کارخانے منافع بخش ہونے کے علاوہ ترقی کی منزلیں بھی طے کرتے چلے جاتے ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اسٹیل مل دیوالیہ ہوچکی ہے مگر ہمارے حکمرانوں کے لوہے کے کارخانے منافع  بخش ہیں۔  پاکستان کی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ پر انگلیاں اٹھانے والو غور کرو

    آج کل عدلیہ کی توہین ھماری سیاست کا موضوع ہے۔ جب سے سابق وزیراعظم نواز شریف پانامہ لیکس کے مقدمہ میں نا اہل قرار پائے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور وزرا عدلیہ کو مختلف ایشوز پر طعنے دے رہے ہیں۔ عدلیہ نے توہین عدالت کے مرتکب راہنماؤں کو سزا دینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ( [..]مزید پڑھیں

  • سیاست مستقبل کے اشارے دینے لگی ہے

    اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں ہوتا۔ ایسے تعلقات پیدا نہیں ہوتے کہ جس سے کسی کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ کسی مجبوری کے تحت اکٹھا رہ رہا ہے اور ملک سے ان کی وابستگی ایس� [..]مزید پڑھیں

  • یہ بھی کوئی دھرنا ہے؟

    اگر آپ کے پاس ایسا لیڈر موجود ہے جو بیک وقت پیر ہو، مذہبی رہنما ہو اور سیاست دان ہو۔ ایسا لیڈر جو خواب بیچ سکے، ٹی وی کیمروں کے سامنے گلے میں کفن لٹکا سکے، ڈی چوک میں سلطان راہی مرحوم کے گریبان پھاڑ انداز میں مائیک کے سامنے سینہ ٹھوک کر کہے ’آﺅ میرا سینہ حاضر ہے‘۔ یا کم ازکم [..]مزید پڑھیں