تبصرے تجزئیے

  • علّامہ محمد اقبالؔ ۔ حیات و خدمات

    اقبالؔ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں  1877 میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان کشمیری برہمنوں کا خاندان تھا۔ ان کے جدِ اعلیٰ دو سو سال قبل اسلام قبول کر چکے تھے اور صلاۃ و تقویٰ کا رنگ خاندان میں قائم رہا۔ خود اقبالؔ کے والد ایک صوفی منش انسان تھے۔  اقبال ؔ کی انگریزی تعلیم اپنے شہر کے [..]مزید پڑھیں

  • عطاالحق قاسمی اور عدل کی بے اولادی

    عطاالحق قاسمی صاحب کو گلی کوچوں میں ظلم کے بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شکوہ تھا۔ انہوں نے عدل کو صاحب اولاد ہونے کی دعا دی تھی۔ قاسمی صاحب کی آدھی دعا قبول ہو گئی ہے۔ عدل کے شجر پر برگ و بار نکل آئے ہیں۔ عدل اخبارات کی شہ سرخیوں میں ہے۔ عدل ٹیلی ویژن کی اسکرین پر جگمگا رہا ہے۔ عدل [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کا مقدمہ: عالمی توجہ حاصل کی جائے

    پانچ فروری پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ دنیا میں جتنی بھی آزادی کی تحریکیں چلیں یا چل رہی ہیں اس میں کشمیر کی جدوجہد آزادی کی تحریک مثالی ہے ۔ فکری محاذ پر ایک مغالطہ یہ پھیلایا جاتا تھا کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی تحریک داخل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست ، لاڈلے اور قانون

    سیاست عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ملکی تدبیر و انتظام۔ یونان میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہوتی تھیں جنہیں Polis کہا جاتا تھا اور Polis کے معاملات کو Politike کہا جاتا تھا۔ ارسطو نے Politike کے عنوان سے سیاست پر ایک کتاب لکھی جسے انگریزی میں Politics کہا گیا اور یوں Polis کے معاملات چلانے والے Politici [..]مزید پڑھیں

  • مساوات مردو زن کے کھوکھلے دعوے

    مغربی تہذیب شاطرانہ شکار اس زمانے میں مرداور عورت کی تفریق ہے۔ جس کو gender disparity کے نام سے موسوم کیا جا رہا ہے۔ اس تقسیم کا نام ہی اس نقطۂ نظر کا شاہد ہے کہ مرد اور عورت کو حقوق کے اعتبار سے موجودہ دور میں ناانصافی کا شکار بنادیا گیا ہے۔ اس ناانصافی کے سدباب کے لیے حقوق کی لڑائی چ [..]مزید پڑھیں

  • تذکرہ جاپان کا… باتیں اُردو کی

    جاپان میں نے جتنا گھوم پھر کے دیکھا اور دریافت کیا تو اُردو زبان میں۔ یعنی جاپان بذریعہ اردو۔ اب یہ کیسے ہوا۔ وہ ایسے کہ جاپان کے سفر میں میرے میزبان مجھ سے اُردو میں باتیں کرتے رہے، ہر بات کی تفصیل اُردو میں بتاتے رہے یہاں تک کہ ان میں سے دو لوگ آپس میں بات بھی کرتے تو میرے احتر [..]مزید پڑھیں

  • طرز حکمرانی اور جنوبی ایشیا کا بحران

    دنیا میں طرز حکمرانی اور عوامی مفادات پر مبنی حکومت کا بحران محض پاکستان تک محدود نہیں بلکہ ہمیں جنوبی ایشیائی ممالک بھی اس مرض میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان تمام ملکوں میں کامیاب طرز حکمرانی  کے تمام تر دعوؤں کے باوجود ہمیں عوام کی ترقی اور خوشحالی کے سماجی [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر: عالمی ضمیر پر تازیانہ

    سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ، پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی  نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔ افسوس کہ اس حسین و جمیل وادی میں رہنے والے خوبصورت اور بہادر باشندے برسوں سے قید کی زندگی بسر کرنے پر مجبور [..]مزید پڑھیں