تبصرے تجزئیے

  • قائداعظم پہ جسونت سنگھ کی کتاب

    اٹل بہاری واجپائی کی حکومت میں جسونت سنگھ ہندوستان کے وزیر خارجہ تھے۔ جب نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر بن کے اُبھرے، جسونت سنگھ سے اُن کی بن نہ پائی۔ پچھلے انتخابات میں انہیں بی جے پی کا ٹکٹ نہ دیا گیا اور انہوں نے سیاست سے تقریباً کنارہ کشی اختیار کر لی۔ منصبِ وزارت [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی سے ڈر لگتا ہے
    • تحریر
    • 02/08/2020 11:29 AM
    • 8800

    جنوری  کے دوران  مہنگائی میں  ریکارڈ اضافے کی تصدیق  اسی ہفتے جاری اعدادوشمار  سے  ہوئی۔  روزمرہ  استعمال اور خوراک کی خریداری  کرنے والوں پر تو یہ انکشاف روز ہی ہوتا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے  لیکن جنوری کے پورے مہینے میں  انہیں  یہ  محسوس  ہوت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ممبئی عالمی اردو میلہ 2020

    اکتیس جنوری  سے یکم فروری 2020  تک کریمی لائبریری ممبئی میں دو روزہ ’ممبئی عالمی اردو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلہ  کا اہتمام متعدد تنظیموں نے مل کر کیا تھا۔ اردو گگن سنستھا کے  علاوہ  قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (دہلی)، انجمن اسلام ممبئی، ظفر گورکھپوری [..]مزید پڑھیں

  • ڈھاکہ یونیورسٹی میں عالمی اردو کانفرنس

    جنوری میں فیس بُک پرڈھاکہ کے پروفیسر محمود السلام کا ایک پیغام نظر سے گزرا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ جنوری 27اور28کو ڈھاکہ یونیورسیٹی کے دوروزہ عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لئے رابطہ کریں۔ چونکہ مجھے 31جنوری اور 1فروری کو ممبئی عالمی اردو فیسٹیول 2020میں شرکت کرنا تھا اس لیے � [..]مزید پڑھیں

  • واہمے اور مغالطے

    بہت سے واہمے (Myths) ہیں جو ہم نے پال رکھے ہیں۔ بہت سے مغالطے ہیں، ہم جن میں مبتلا ہیں۔ وقت ایک شفیق استاد کی طرح ہمیں اس جانب متوجہ کرتا ہے۔ کوئی ہے جو سوچے اور سمجھے؟ مثال کے طور پر: 1۔ ریاست سماج پر مقدم ہے۔ سیاست درست خطوط پر استوار ہو جائے تو معاشرہ سنور جاتا ہے۔ 2۔ اصلاح کا سف� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع

    ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں عالمی ضمیرکو جگانے میں ناکام رہے۔ وقت آگیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل و� [..]مزید پڑھیں

  • کمزور اور غریب طبقہ کا تحفظ

    پاکستان کی سیاسی، سماجی اور معاشی پالیسیوں سے جڑا ایک بنیادی نکتہ  معاشرے میں موجود کمزور اور غریب طبقہ کے تحفظ ہے۔ عمومی طور پر اس تحفظ کی ذمہ داری ریاست، حکومت، اداروں سمیت معاشرے میں موجود بالادست طبقات پر عائد ہوتی ہے۔ یہ عمل کمزور طبقات پر احسان نہیں بلکہ ان فریقین کی [..]مزید پڑھیں