تبصرے تجزئیے

  • پنجاب اور خیبر پختون خوا پولیس کا مقدمہ

    محترم عمران خان صاحب کی یہ بات پڑھ کر دل بہت دکھی ہے کہ انہیں شک ہے کہ گزشتہ انتخابات میں ان کی پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم میں کرپشن ہوئی تھی۔ ان کی اس سادگی پر بس مرجانے کو ہی دل کرتا ہے۔ کہ پانچ سال گزر جانے کے بعد بھی ان کو شک ہے۔ اور شک کا علاج تو حکیم لقمان کے اس بھی نہیں تھا۔ جو � [..]مزید پڑھیں

  • ہائر ایجوکیشن میں سیاسی مداخلت

    پاکستان کا حقیقی المیہ اداروں کی خود مختاری اور آزادانہ بنیادوں پر ان کو کام نہ کرنے دینا ہے ۔ سیاسی مداخلت نے عملی طور پر قومی اداروں کی بربادی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں اداروں، قانون ، شفافیت اور جوابدہی کے مقابلے میں افراداور اقراپروری کی حکمرانی ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی صحافت تا زرد صحافت

    ڈاکٹر شاہد مسعود نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم عمران علی کے فارن کرنسی اکاؤنٹس اور انٹرنیشنل پورنو مافیا کے ساتھ لنک کی جو ہوش ربا کہانی اپنے ٹی وی پروگرام ناظرین کو سنائی تھی۔ اس کا ثبوت کہیں سے بھی فی الحال میسر نہیں آیا اور ان کی سنائی جانے والی رام لیلا نے الٹا پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماج کی تطہیر کے لئے ظلم ختم کرنا ہوگا

    انسان کی زندگی جہاں خوشیوں سے معمور ہے وہاں وہ دکھوں اور غموں سے بھی بھری ہوئی ہے۔ بعض دکھ اور تکالیف قدرتی ہوتے ہیں لیکن بعض اپنے ہی شامتِ اعمال کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ کچھ اس قسم کے دکھ میرے وطنِ عزیز کے لوگ بھی برداشت کر رہے ہیں۔ وطن عزیز میں لوگ جن حالات سے گزر رہے ہیں وہ غیرمعمول� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں صحافتی دائرہ کار اور لاف زنی

    پاکستان میں صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت چند ایک اخبارات رسائل اور الیکٹرانک میڈیا کا واحد ذرائع ریڈیو ہوتا تھا۔ اس کا زیادہ تر استعمال حکومتی پراپیگنڈا کیلئے ہوتا تھا۔ سامعین ملکی ریڈیو کی خبروں پر بہت کم اعتبار کرتے تھے اور با وثوق خبرو� [..]مزید پڑھیں

  • عمران نہیں زرداری اسٹبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں

    سیاست ایک ظالم کھیل ہے۔ اس میں دوست کے دشمن بننے اور دشمن کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ تخت اور تختہ کے اس کھیل میں رحم، دوستی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ پاکستان کی سیاست بھی اس وقت اسی دور سے گزر رہی ہے۔ لیکن ابھی تک کے کھیل میں آصف زرداری نے سب سے بہترین کھیل پیش کیا ہے۔ یہاں ی [..]مزید پڑھیں

  • ہالی ڈے پر وہ کون تھی

    ہالی ڈے یا چھٹّیا ں منانے کا شوق دنیا کے زیادہ تر ممالک کے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم امیر ترین ممالک میں چھٹّیاں منانا لازمی ہی نہیں ہوتا ہے بلکہ زندگی کی بھاگ دوڑ سے سکون حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بھی مانا جاتا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے لوگ سال میں ایک یا دو بار چھٹّیوں پر جانا ض [..]مزید پڑھیں