غلام، جمہوری سرکس اور رنگ ماسٹر
- تحریر وسعت اللہ خان
- 03/08/2021 4:22 PM
- 5970
اب تو یہ مقولہ بھی جعلی لگنے لگا ہے کہ ’وہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا جس کی بنیاد ہی مکمل جھک جاؤ یا مکمل جھکا دو، پر استوار ہو۔’ تمام غلام پسند آقا کسی شے سے ڈرتے ہیں تو بس یہ کہ کہیں غلام آپس میں لڑنا بند نہ کر دیں۔ ورنہ پھر وہ ’لڑاؤ اور حکومت کرو‘ کے خالق آقا کے گر [..]مزید پڑھیں