تبصرے تجزئیے

  • پاک بھارت تعلقات اور پاکستان مخالف بیانیہ

    جنوبی ایشیا  کا سیاسی و معاشی استحکام  کے لئے ایک دوسرے سے  بہتر تعلقات  اہم ہیں۔ یہ ہی اہم سیاسی ترجیح  ہونی چاہیے۔ خطہ کی سیاست میں ایک بڑا نکتہ پاک بھارت تعلقات  ہیں۔  ان تعلقات  کا مثبت ا ثر پورے خطہ کی سیاست سے جڑ ا ہوا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس وقت دونوں مم [..]مزید پڑھیں

  • ترک اسرائیل تعلقات کی بحالی اور ہم

    عالمی سطح پر اسرائیل پر کڑی تنقید کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے سرگرم حمایتی ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک ہفتہ قبل اسرائیل سے گزشتہ دو سال سے منقطع سفارتی تعلقات کو یک طرفہ طور پر بحال کرنے کا اعلان کرکے دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بھی حیران و پریشان کر دیا ہے۔ واضح رہے ک [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی

      حافظ شیرازیی نے کس قدردرست کہا ہے: ہرگز نہ میرد آنکہ دِلش زندہ شد بہ عشق ثبت است، بر جریدہ عالمِ دوامِ ما جب میں نے اپنے ایک دوست کی زبانی یہ اندوہ ناک خبر سنی کہ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی 31 جون 2020 کی شب ہم سب سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی کے پاس چلے گئے ہیں تو میں دل مسوس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غریبی بھگاؤ قاعدہ: ش سے شہد ، ز سے زیتون

    وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں  درخت اگاؤ مہم  کی ایک تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے متعدد مسائل پر گفتگو کی ہے اور ملک سے بیروزگاری کے خاتمے ،   آلودگی سے پاک  ماحول فراہم کرنے اور  برآمدات میں اضافہ کے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے معاون خصوصی برائے ماحولیا [..]مزید پڑھیں

  • معیشت اور جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نباضی

    تین روز پہلے وعدہ کیا تھا کہ سند باد جہازی کے قصے لکھا کریں گے، قطب شمالی کی برفانی چادر تلے دبی مچھلی کا شکار بیان کریں گے، افریقہ کے جنگلوں میں آزاد گھومتے شیروں کی عادات پر روشنی ڈالیں گے۔ اپنے دیس کی کتھا نہیں کہیں گے۔  مگر وطن تو پرندے کے پاؤں میں الجھی ڈور جیسا رشتہ ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ کی علمی روایت اور پاکستان کی جعلی تعلیم

    برطانوی دارالحکومت لندن سے 56میل کی مسافت پر ایک شہر آکسفورڈ(آکسفرڈ) کے نام سے آباد ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ آبادی پر مشتمل اس شہر کی تاریخ بہت قدیم اور کئی صدیوں پر محیط ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اس تاریخی شہر کی شناخت اور سب سے اہم حوالہ ہے۔ اس درسگاہ کا قیام 1096 میں عمل میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا مالکان نذر بلوچ کے دشمن کیوں ہوئے ؟

    آج ہی کے روز وہ دسمبر کی سردرات تھی جب نذرعباس بلوچ کو رخصت کیا گیا۔ اسلام آباد سے اس کا جسد خاکی ملتان آیا تو اس ہم سب دوست اس کو رخصت کرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے ہوئے ، ایک دوسرے کو پرسہ دیتے ہوئے کہ ہم اس دوست کو سفرآخرت پر روانہ کرنے آئے تھے جو ہمیں پرسہ دیت [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس، کورونا اور تنہائی

    سال 2020کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال  کب اور کیسے گزر ا،اس کا اندازہ لگانا تو دور، اس کے بارے میں سوچ کر بھی ہم مایوس اور پریشان ہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے وائرس سے جھیلنے والے لوگوں کی کہانیاں سن سن کر اب بھی دنیا میں افراتفری مچی ہوئی � [..]مزید پڑھیں

  • آسمانی قوتوں کی زمین سے جنگ

    قرآن و سُنت  نے بنی  نوعِ انسان کو  جو حتمی  مذہب  دیا تھا،  اُس کی بنیاد  وہ اصول  ہیں جو عالمِ انسانیت کو سماجی رشتے میں  جوڑ کر رکھنے کے لیے وضع کیے گئے تھے۔  یہ پانچ اصول : محبت، حکمت،  صداقت،  مساوات اور خُلق ہیں۔  یہ اصول در حقیقت وہ  عظیم ا [..]مزید پڑھیں