کشمیریوں کے لئے اپنا وطن اجنبی ہوچکا ہے
کہاں جا رہے ہو اور کیوں؟ یہ سوال مجھے اور میرے سسرالی گھر کے درمیان پاک فوج کی چوکی پر کھڑے ایک فوجی نوجوان نے اس وقت پوچھا جب میں اپنی اہلیہ اور کمسن بچیوں کے ہمراہ دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کے چچا کے گھر جا رہا تھا، جو فوت ہو گئے تھے۔ فوجی افسر کا سوال سنتے ہی میرے ذہن میں [..]مزید پڑھیں