تبصرے تجزئیے

  • ہمارا ٹیکسی کا سفر اور فردوس انڈر پاس

    ہماری اولاد نے ہمارے گاڑی چلانے پر پا بندی لگا دی ہے۔ اس لئے ہم پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر دفتر جاتے ہیں اور اسی کی گاڑی پر واپس گھر آتے ہیں۔  ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ یہ گاڑیاں زیادہ تر اچھے، پڑھے لکھے اور معقول گھرانوں کے نوجوان اور [..]مزید پڑھیں

  • کامیاب زندگی کے دو نمونے
    • تحریر
    • 12/19/2020 5:22 PM
    • 4560

    ایک کامیاب زندگی کیا ہے؟   با مقصد زندگی  کے نمایاں خدوخال کیا ہو سکتے ہیں؟  کیاہر  ایک  شخص کامیاب اور با مقصد زندگی گزار سکتا ہے؟ یہ اور اس سے ملتے جلتے سوالات حساس ذہنوں میں  ہمیشہ سے کلبلاتے رہے ہیں۔فی زمانہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں  پروفیشنل ٹر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • منجھلے بھائی جان کی صحافت

    ناصر نے لکھا تھا۔ ’خیال آ گیا مانوس رہ گزاروں کا / پلٹ کے آ گئے منزل سے تیرے دیوانے‘۔ ارے، پلٹ کے کدھر سے آتے، کہیں گئے ہی نہیں۔ ابھی کل ہی کی تو بات ہے۔ اپریل 1949 میں سول اینڈ ملٹری گزٹ نے ایک خبر شائع کی۔ حکومت نے پرزور تردید کی اور پھر صحافت کے جملہ منجھلے بھائی جان رواں ہو � [..]مزید پڑھیں

  • سیندر سیاسی نسل

    ہمارے معاشرے میں سیندر اس جانور یا انسان کو کہتے ہیں جسے جتنی بار کسی غلط حرکت یا عمل سے روکا جائے مگر اس پر کوئی اثر نہ ہو۔  جانور اگر اثر قبول نہ کرے تواس پر کوئی زیادہ حیرت کا اظہار نہیں کیا جاتا لیکن انسان اگر پرواہ نہ کرے تو اسے ایک ایسا فرد تصور کیا جاتا ہے جوشعور اور عزت � [..]مزید پڑھیں

  • مہذب معاشرہ اور قوت برداشت

    قوتِ برداشت دوطرح کی ہوتی ہے ایک وہ جس کی وجہ سے انسان مشکل سے مشکل حالات کا مقابلہ کرتا ہے۔ بھوک، پیاس اور دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محرومی، موسموں کی شدت، خطرناک بیماریوں کی تکلیف اور صدمے برداشت کرلیتا ہے۔ حق تلفی اور ظلم سہتا ہے اور نا انصافی پر صبر کا دامن ہاتھ سے نہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے

    16 دسمبر اگرچہ پاکستان کی تاریخ کے المناک دنوں میں سے ایک ہے۔ لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ اور ایسے دنوں کو معمول کے مطابق روایتی فقروں ، جملوں اور بڑھکوں کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ دن 49 برسوں سے ہمارے لیے ہزیمت کا باعث تھا اور گزشتہ چھ برسوں سے اس میں ہزی [..]مزید پڑھیں

  • نیا قومی و جمہوری بیانیہ

    کسی بھی ملک میں سیاسی عدم استحکام کا فوری نتیجہ معاشی تباہی کی صورت نکلتا ہے۔ جب بڑے بڑے جلسوں کے بعد ہڑتالیں اور پہیہ جام کی باتیں ہوں گی، جب لانگ مارچ اور گھیراؤ جلاؤ کے نعرے لگ رہے ہوںگے تو بے یقینی کی ایسی فضا میں کاروباری سرگرمیاں کیسے جاری رہ سکیں گی؟ پہلے ہی گزشتہ دو اڑھ [..]مزید پڑھیں

  • مساوی انسانی حقوق کا عالمی عہد نامہ

    انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بدولت دنیا کے تمام خطوں کے انسانوں کے لئے مساوی انسانی حقوق کے شعور اور مطالبے میں تیزی سے اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔ ان انسانی حقوق میں شخصی، حقوق کے علاوہ سماجی، معاشی اور سیاسی حقوق بھی برابر کی اہمیت کے حامل ہیں۔  دنیا بھر کے انسانوں کے لئے شخصی،سما [..]مزید پڑھیں