تبصرے تجزئیے

  • ایک تھی زینب

    ملکوں اور قوموں کی ترقی کی  بنیادی وجوہات میں سے ایک توان ممالک کے حکمران اپنے اقتدار کیلئے بہت واضح اور جامع حکمت عملی اپنی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔  وہ حکمت عملی جو وقت کی ضرورت ہوتی ہے اور دوسری اور اہم ترین وجہ  فیصلوں پر استقامت ، ثابت قدمی سے قائم رہنا ہے۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی جنگ میں ممکنہ کامیابیاں

    پاکستان دہشت گردی کی جنگ سے نمٹنے کی کوششوں کا حصہ ہے ۔ یہ جنگ جو پاکستان کی داخلی خود مختاری اور سلامتی کے لیے بہت ضروری ہے ۔کیونکہ اس جنگ کے نتیجے میں بطور ریاست پاکستان نے سب سے زیادہ سیاسی ، سماجی ، انتظامی ، مالی اور انسانی نقصان اٹھایا ہے ۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ملک میں ان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کس نے دھوکہ دیا؟

    پچھلے دنوں کچھ عجیب سی کیفیت ہوئی۔ احمد مشتاق کے بھولے بھٹکے شعر، آدھے پورے مصرعے، حتی کہ پوری پوری غزلیں حافظے میں امڈتی رہیں۔ احمد مشتاق کا شعر یاد آنا ایسے ہی ہے جیسے دور دیس جا کر آباد ہونے والا مضافاتی قصبے میں اپنا آبائی مکان دیکھنے جائے، وہاں کھڑکیاں کواڑ کھلے ملیں، آشن� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

    جو محب وطن پاکستانی دیار غیر میں رہتے ہیں اپنے وطن ملک عزیز ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ کی دن بدن گرتی حالت کو دیکھ کر خون کے آنسو روتے ہیں۔ جس سے بھی بات ہوتی ہے وہی پاکستان کے حالات سے پریشان نظر آتا ہے اور اپنی محفلوں میں پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس پاکستان کی خدمت میں چند گزارشات

    یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہماری اعلیٰ عدلیہ کو مقدمات میں بے جا تاخیر کا احساس ہو گیا ہے۔  چیف جسٹس کافی متحرک نظرآرہے ہیں۔ انہوں نے اتوار والے دن بھی مقدمات کی سماعت کرکے یہ ظاہر کیا ہے کہ صورتحال ایسی ہے کہ چھٹی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن ایک طرف مجھے چیف جسٹس کے اتوار والے � [..]مزید پڑھیں

  • انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا نے رابطہ آسان کردیا

    آج کل اگر آپ سوشل میڈیا سے نہ جڑے ہوں تو آپ کو قدیم زمانے کا انسان یا ایک بیوقوف آدمی سمجھا جاتا ہے۔ دراصل سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ نے پوری دنیا میں اپنا جال ایسا بچھایا ہے کہ انسان نہ نہ کر کے بھی اس سے جڑنا ضروری سمجھنے لگا ہے۔ سوشل میڈیا ہے ہی ایسی بلا کہ اس کے بنا اب انسان دنیا س [..]مزید پڑھیں

  • ہری بھری دنیا کے خواب بیچنے والا

    بات کرنا بھی ایک فن ہے اور اس میدان میں ہر آدمی فنکار نہیں ہوتا۔ مجھے خود بات کرنے کی مشق نہیں ہے۔ جو لوگ ناخوش یا ناراض ہونا چاہتے ہیں وہ ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ سب لوگوں کو خوش نہیں کر سکتے اور پھر سب لوگوں کو خوش کرنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ میں سب کو برا بھلا ہ [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن 2018 کے پیشگی نتائج اور بلوچستان اسمبلی

    اس وقت سیاسی حلقوں اور عوام میں موضوع بحث 2018 کے عام انتخابات اور اس کے بعد بننے والی حکومت ہے ۔ کوئی کسی جماعت کو مضبوط سمجھ رہا ہے تو کوئی کسی اور کو ، موجودہ صورتحال دیکھی جائے تو مستبقل کا سیاسی منظرنامہ دھندلا دکھائی دیتا ہے لیکن نتیجہ پھر بھی صاف نظراآ رہا ہے۔ مستقبل میں [..]مزید پڑھیں