تبصرے تجزئیے

  • کریم منزل اور میرا بچپن

    2010 میں روزنامہ جنگ کے میگزین ایڈیٹر کی حیثیت سے میں نے ملتان کے طرز تعمیر اور ایسی عمارتوں پر فیچر لکھوائے جو قیام پاکستان سے پہلے تعمیر ہوئیں اور جن پر ہندو طرز تعمیر کے اثرات تھے۔ ایسی عمارتیں آج بھی ملتان کے مختلف مقامات پر موجود ہیں لیکن ان دنوں ان کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل آویزش کا انجام (2)

    ایران کا اسرائیل پر حملہ کیا امریکا و اسرائیل کو اعتماد میں لے کر فیس سیونگ کیلیے ایران کا پری پلانڈ ڈرامہ تھا؟ ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے سے نہ تو یہود کا کوئی جانی نقصان ہوا ہے اور نہ ہی انفراسٹرکچر کو کوئی گزند پہنچی ہے۔ اس لیے موجودہ عالمی حالات اور اپنی رائے عامہ کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی اسمبلی میں فوج کے آئینی کردار پر بحث

    اپوزیشن اور حکومت کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہؤا ہے اور آئینی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے   فریقین  نے  اپنے اپنے نقطہ نظر سے تند و تیز  باتیں کی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران میں البتہ  آئین کی پاسداری اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کو سزا � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے مسلمانوں کا احتجاجی ووٹ

    جب سے اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا ہے تب سے برطانوی مسلمانوں میں ایک بے چینی بلکہ یوں کہہ لیں کہ مایوسی پائی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں بسے مسلمان جتنا اپنے ملک برطانیہ سے محبت کرتے ہیں اتنا ہی برطانیہ کی سیاسی، معاشی، ثقافتی اور ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ جس سے برطانیہ دن [..]مزید پڑھیں

  • تعلیمی ایمرجنسی

    گزشتہ ہفتے بدھ کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس میں وزیراعظم نے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ اگرچہ 18ویں ترمیم کے نتیجے میں تعلیم صوبائی معاملہ بن چکا لیکن وزیر اعظم نے کہا کہ ایمرجنسی ملک کے لیے ہے اور وہ تعاون، تعمیل اور پیروی کو یقینی بنانے کے لیے تمام صوبوں ا� [..]مزید پڑھیں

  • وہ صبح کبھی تو آئے گی

    عمر بیتی جا رہی ہے۔ ہر حکومت کے بدلنے پر ہم خواب دیکھتے ہیں کہ وہ صبح اب آ جائے گی جب یہ ریاست سکیورٹی کو ترجیح دینے کی بجائے عوامی فلاح پر توجہ دے گی۔ ہر جمہوری حکومت سے توقع باندھتے ہیں کہ اب آئین کی سربلندی قائم ہوگی جمہوریت کی بہتری کی طرف توجہ ہوگی، میڈیا آزاد ہوگا، عدل� [..]مزید پڑھیں

  • کہتے ہیں اس گناہ کی ہوتی کوئی سزا نہیں

    گزشتہ برس مئی کے یہی دن تھے، جب عمران خان کے 70 کی دہائی سے جاری، عوامی عشق پہ کڑا وقت آیا۔ وقت کڑا تھا، مقام نازک اور عشاق، بے تاب۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے، وہی ہوا جو ہر عشق کا انجام ہوتا ہے، ’نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔‘ آج عمران خان اس لیے یاد آگئے کہ وہ ہما ہمی جو پچھلے برس ا� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے!

    آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف  احتجاج  جاری ہے اور آخری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف  نے آزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئال حل کیے جائیں۔ گزشتہ روز احتجاج کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے بعد حالات سنگین ہوئے ہیں اور صدر آصف زرداری سمیت تم [..]مزید پڑھیں

  • سری نگر کی جامع مسجد میں مین سٹریم رہنما

    سری نگر کے پرانے علاقے نوہٹہ کی تاریخی جامع مسجد اس وقت پھر سرخیوں میں رہی جب جموں و کشمیر کی قومی دھارے سے وابستہ سیاسی جماعت ’اپنی پارٹی‘ کے سربراہ سید الطاف بخاری نے مسجد جا کر نماز پڑھی جو اکثر و بیشتر آزادی پسند رہنماؤں کا مضبوط گڑھ رہی ہے۔ نوہٹہ کو مسلح تحریک کے دور [..]مزید پڑھیں