تبصرے تجزئیے

  • اصغر خان اصول پرست اور باعزم انسان تھے

    ’’فاشسٹ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو کوہالہ کے پل پر پھانسی دیں گے‘‘۔ اس جرأت مندانہ نعرے سے شہرت پانے والے ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان بھی 5 جنوری 2018 کو راہی ملکِ عدم ہوگئے۔ موت کے وقت ان کی عمر 97 سال تھی، اور ان کی 98 ویں سالگرہ میں صرف 12 دن باقی تھے جب انہوں نے راولپ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹرائن کا ایک سال

    پاکستان میں امن و امان ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ کسی بھی سول حکومت کے لئے فوج کی مدد کے بغیر ملک کے اندر امن و امان برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔ اس صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی فوج ایک طرف مشرق اور مغرب کی گرم سرحدوں پر دشمنوں سے نبر آزما ہے ۔ وہاں ملک کے اندر گلی کوچوں میں بھی ا� [..]مزید پڑھیں

  • پولیس نظام میں دور رس اصلاحات ضروری ہیں

    ’’ٹری ٹران ‘‘ ایک مجسمہ  ہے جس میں ایک خوبرو نوجوان شخص اوندھے منہ زمین پرساکن پڑا ہے۔ اسے ایک پرندہ اپنے پاؤں کی مدد سے اٹھا نے کی کوشش کررہاہے ، لیکن اس میں اٹھنے کی سکت نہیں۔ میرے سامنے جب اس مجسمے کی تصویر آئی تو پہلے میں بھی اسے غور سے دیکھتا رہا اور � [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کے لئے نظام کی اصلاح ضروری ہے

    جس معاشرے میں انصاف ، جوابدہی اور اخلاقی قدروں کا نظام کمزور ہوجائے تو وہاں انتشار اورعدم برداشت پر مبنی معاشرہ طاقت حاصل کرتا ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں حکمرانی کا نظام اور اس سے جڑے ہوئے مفادات ایک مخصوص طبقہ کے گرد گھومتے ہیں جس سے انصاف کے تناظر میں تفریق کا پہلو نمایاں ہوتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • صلہ ڈرتی ہے اور زینب مرتی ہے

    کاش صلہ نہ ڈرتی اور سب کو بتا دیتی کہ اس کے گھر میں رہنے والا شخص جو کہ ماموں کے رشتے کا نقاب اوڑھے ہے وہ اسے جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے ۔ صلہ کی کہانی کچھ اور ہوتی اور اس معاشرے کی بھی جہاں صلہ جیسی لڑکیاں قطرہ قطرہ زندگی کو ترستی ہیں اور زینب جیسی بچیوں کی زندگی ہی ختم کر دی جات� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت سپنوں کا سپر پاور بن چکا ہے

    وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا، وہ نمبرداری کرنے، خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ہمسایہ ممالک کو  تابع کرنے کا خواب ہے۔ یہ ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط کرنے کا خواب ہے۔ ایسے  خواب بھارتی لیڈر برسوں سے دیکھ رہے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں