تبصرے تجزئیے

  • تحریک انصاف کا داخلی بحران

    سیاسی جماعتیں داخلی طور سے  جمہوریت اور شفافیت کے انداز میں کام نہ کرنے کی وجہ سے پیچھے رہتی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے  لئے داخلی سیاسی و جمہوری بحران ہمیشہ سے غالب رہا ہے۔ عمومی طور پر ہماری سیاسی جماعتیں کسی نظم، ادارے یا تنظیم کی بجائے فرد واحد کی شخصیت کی ب [..]مزید پڑھیں

  • پاوری نہیں ہو رہی!

    حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔  اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عشق کا قافلۂ سخت جاں

    مسلمانوں کی فطرت میں عشق و مہر کی حکمرانی ہے اور اِسی کی آگ سے اِس کا وجود رَوشن رہتا ہے۔ حضرتِ اقبالؔ کی پوری شاعری اِسی تصور کے گرد گھومتی ہے جو بڑی سادگی سے رازِحیات افشا کرتی ہے۔ وہ کہتے ہیں: بجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے خِرد کو غلامی سے آزاد [..]مزید پڑھیں

  • بولی وڈ کے سیکولر امیج کی موت

    سپنوں کی دنیا جسے ہم بولی وڈ کے نام سے جانتے ہیں، اپنے اندر بے انت داستانیں سموئے ہوئے ہے۔ ان میں سے بیشتر تلخ کامیابیوں کی جڑوں میں ہزاروں ناکامیاں، رنگوں کے سیاہ پس منظر، خوشیوں کے پیچھے غم، جشن کے پہلو میں اسکینڈلز اور بلاک بسٹرز کی تہہ میں خودکشیاں ہوتی ہیں۔ رنگوں کی یہ دن [..]مزید پڑھیں

  • پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟

    پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟ دل نے یہی سوال چند دن پہلے مشاہد اللہ خان کے بارے میں بھی اٹھایا۔ ایک مذہبی آدمی اس کا یہ جواب دے سکتا ہے کہ یہ خدا کا فیصلہ ہے کس نے کب تک اس دنیا میں رہنا ہے۔ نظم حیات میں کوئی ناگزیر نہیں۔ بہت بڑے لوگ، اتنے بڑے کہ انسانی سوچ ان کا مقام � [..]مزید پڑھیں

  • دو سیاستدان، دو کہانیاں

    دو سیاستدان پاکستان کے دو مختلف چہروں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک کا نام پرویز رشید ہے۔ یہ وہ آدمی ہے جس نے طالب علمی کے زمانے میں پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کے خلاف مزاحمت سے سیاست شروع کی۔ دوسرے فوجی ڈکٹیٹر جنرل یحییٰ خان کے خلاف بھی پرویز رشید نے مزاحمت کی۔ تیسرے [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی دھاندلی کا تدارک مگر کیسے؟

    ہم میں سے ہر شخص کی یہ تمنا ہے کہ ترقی یافتہ جمہوری ممالک کی طرح ہمارے ملک میں بھی ایک مستحکم اور آئیڈیل جمہوری سسٹم مضبوطی سے قائم و دائم ہو جائے۔ لیکن یہاں سب سے بڑی خرابی سول ملٹری تعلقات میں غیر آئینی ہتھکنڈوں کے استعمال کی صورت شروع دن سے چلی آ رہی ہے۔ بارہا یوں م� [..]مزید پڑھیں