تبصرے تجزئیے

  • پرائمری تعلیم اور پنجا ب میں حکومتی اقدامات

    تعلیم کے میدان میں بنیادی یا پرائمری تعلیم ایک اہم اور توجہ طلب مسئلہ ہے۔ بدقسمتی سے حکومتی ترجیحات میں تعلیم او روہ بھی بالخصوص پرائمری تعلیم پر وہ توجہ نہیں دی جاسکی جو دینی چاہیے تھی۔  یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری پرائمری تعلیم سے جڑے اعدادوشمار چاہے وہ انتظامی نوعیت کے ہوں یا [..]مزید پڑھیں

  • غلام عباس کا جواری اور نمبردار کا نیلا

    غالب نے عجب طرفہ طبیعت پائی تھی۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ واقعہ سخت ہے اور جان عزیز، چنانچہ تاب لاتے ہی بنے گی۔ دوسری طرف کہتے ہیں ، دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں۔ چھوڑیئے بھائی، دلی کے کوچہ قاسم جان میں رہنے والے اسد اللہ خان کو کبھی اقلیم، حریم، تکریم اور ترمیم کی [..]مزید پڑھیں

  • نئے سال کے حلف نامے اور دعائیں

    ابھی ابھی میں نے نئے سال کے عہد نامے کی پہلی خلاف ورزی کی ہے اور کریلے گوشت کے ساتھ دو عدد تندوری روٹیاں کھا کر یہ کالم لکھنے بیٹھا ہوں۔ گھر میں چائینیز رائس بھی بنے ہوئے تھے، نا چاہتے ہوئے وہ بھی چکھ لیے۔ واللہ صرف چکھے، کھائے نہیں، شام کو مجھے گاجر کا حلوہ نصیب نہ ہو اگر میں ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حاکمیت کی سیاسی فتوحات اور عوامی مزاحمت

    مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے بعد ایسے انہونیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں کہ ملکی تاریخ میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہو جاتی ہے۔ ملک پر حاکمیت کی کھینچا تانی میں یکے بعد دیگرے ڈرامائی صورت حال  سامنے آنے لگی ہے۔  بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے  عہدہ میں مزید تین سال ک [..]مزید پڑھیں

  • قانون سازی کے ضمن میں اپنا یا حکومتی رویہ

    عمران خان صاحب کے اندازِ حکومت کو دیکھتے ہوئے اکثر غالبؔ کا ’کھیل بچوں کا ہوا…‘ یاد آنا شروع ہوجاتا ہے۔بدھ کے دن تو مگر حد ہی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کرنے سے عمران حکومت اکثر خائف رہتی ہے۔ وہاں ہوئے شور شرابے کو وقت کا زیاں سمجھتی ہے اور ہمہ وقت اس خو [..]مزید پڑھیں

  • پچھلے دس برسوں میں ادب کے کون سے حصے مٹ گئے؟

    زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح شعر و ادب کو بھی تغیرات زمانہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ادب چونکہ زندگی سے اور معاشرے سے جڑا ہوتا ہے اس لیے یہ گردو پیش میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات بھی قبول کرتا ہے۔ بدلتا ہوا ماحول اور بدلتے ہوئے سماج سے ادب بھی تبدیل ہوتا ہے۔ کچھ اصناف اور ر� [..]مزید پڑھیں

  • ایک سال نہیں، ڈیڑھ دو سال

    ”آپ کو اظہارِ رائے کی پوری ضمانت دی جاتی ہے لیکن اس کے بعد جو ہوگا، اس کی ضمانت نہیں دی جا سکتی‘‘۔ عیدی امین کا یہ قول ہمیں نئے سال پر ملا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ قول اپنی گرہ میں کس کے باندھ لو، کہ یہ تمہیں بار بار یاد آئے گا۔ اور ہم نے اپنے چاروں طرف نظر دوڑائی ہے اور � [..]مزید پڑھیں

  • بیت گیا یہ سال بھی

    اس وقت عمر عزیز 68 سال، سات مہینے اور سات دن بنتی ہے۔ ان گزرے مہ و سال پر نظر ڈالتا ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ ان برسوں میں صدیوں کا فاصلہ طے کیا ہے۔ پتہ نہیں اس کو خوش نصیبی کہا جائے گا یا نہیں کہ اس عمر میں ہجری صدی کو تبدیل ہوتے دیکھا، پھر بیسویں صدی کو اکیسویں میں بدلتے اور ملینیم کو [..]مزید پڑھیں

  • نئے سال میں امکانات و خدشات

    دنیا بھر میں بہت سے لوگ  نئے برس سے بہت سی نئی توقعات وابستہ کرکے گے بڑھتے ہیں۔  لوگ مثبت او رمنفی اشاریوں کی بنیاد پر نئے برس کا نقشہ کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں او ربہت سے تجزیہ نگار  نئے مستقبل کا منظرنامہ سامنے لاتے ہیں۔ پاکستان کے لئے2020کیسا ہوگا او رکیا   2019کے مق� [..]مزید پڑھیں