تبصرے تجزئیے

  • اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے!

    نیا سال مبارک ہو۔ یوں تو نیا سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نیا سال خوب دھوم دھام سے منایا گیا۔ لندن میں بھی دریائے تھیمس کے کنارے آتش بازی کی زبردست نمائش کی گئی۔ لاکھوں لوگ اپنے قریبی دوست اور رشتہ داروں کے ہم [..]مزید پڑھیں

  • خود پر بھروسہ کرنا سیکھیں

    جب ایک بچہ دنیا میں آتا ہے تو دوسروں کے بھروسے ہی زندہ رہتا ہے۔  بڑے ہوکر طرح طرح کے خوف اسے ستانے لگتے ہیں۔  جب بچہ گر تا ہے تو دوبارہ کھڑا بھی ہوتا ہے۔  یہ اس مرحلے کا فطرتی حصّہ ہے۔ مسلسل کوشش سے بچہ آخرش چلنے میں کامیاب ہو ہی جاتا ہے۔  بچہ اپنی ٹانگوں پر شک نہیں کرتا۔& [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر قدیر خان سے ایک ملاقات

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے رابطہ تو کچھ عرصہ سے تھا لیکن ان سے شرف ملاقات اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ دنیاانہیں ایک عظیم ایٹمی سائنسدان کی حیثیت سے جانتی ہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر اس کادفاع ناقابل تسخیربنانے کا کارنامہ سرانجام دینے پر قوم انہیں محسن پاکستان کے لقب � [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نیا قانون

    سیاسی عمل کا علمی اندازمیں بغور مشاہدہ کرتے ہوئے ماہرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے Elite Capture کی اصطلاح متعارف کروائی ہے۔ میں اس کا اُردو متبادل تلاش نہیں کرپایا۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ان ماہرین کا اصرار ہے کہ جمہوری نظام خلقِ خدا کا نمائندہ نہیں رہا۔ اشرافیہ کے طاقت و� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں صحافت کی متبادل تاریخ

    لیجئے، فیض احمد فیض کی نظم بھی نفرت پھیلا رہی ہے۔ یہ کہا ہے ہندوستان کے شہر کانپور کے ایک پروفیسر صاحب نے۔ آج کل وہاں شہریت کے نئے قانون کے خلاف جو احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، انہیں جوش و جذبہ اور حدت و حرارت مل رہی ہے فیض اور حبیب جالب سے۔ اب ہندی زبان میں تو ایسی نظمیں اور ایس [..]مزید پڑھیں

  • شعور و دلیل اور طاقت ور کا لٹھ

    حامد میر کا  تازہ کالم  ’ 2029 کا پاکستان‘  نظر سے گزرا۔حامد میر کا کہنا ہے کہ اچھی سوچ والے پاکستان بدل دیں گے۔اس سے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا۔ گورڈن کالج میں پولٹیکل سائینس کے استادبھٹی صاحب نے ایک دن اپنے لیکچر کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔وہ بتانے لگے کہ جنرل � [..]مزید پڑھیں

  • مکالمہ کےکلچرآگے بڑھانا ہوگا

    پاکستانی قوم کا ایک بڑا مسئلہ مکالمہ کے کلچر کا فقدان ہے۔ اگرچہ یہ تسلیم کیا جاتاہے کہ ہمیں بند دروازوں کی بجائے کھلے دروازوں یا ذہن کے ساتھ مکالمہ کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔  بدقسمتی سے اس ملک میں مکالمہ کا کلچر کمزور ہورہا ہے اور  فریقین انفرادی یا اجتماعی سطح پر مکالمہ ک [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں کے مساوی حقوق کا مسئلہ

    تیس برس سے زیادہ پرانی بات ہے وی سی آر پر مشہورزمانہ سیریز سٹارٹریک کی ایک قسط دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس قسط میں ایک شخص سپیس شپ میں آ جاتا ہے جس کی سر سے پاؤں تک ایک سائیڈ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے۔ وہ پناہ کا طالب ہوتا ہے۔ کچھ دیر کے بعد اسی طرح کا سفید و سیاہ ایک اور فرد سپیس ش� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام اور فرقہ واریت

    ’آپ جس فرقے کو مانتے ہیں،آپ کو اسی فرقے کی تمام باتوں پر عمل کرنا پڑے گا،یہ نہیں کہ کسی ایک فرقے کی چند باتوں پر عمل کریں اور کچھ باتیں کسی دوسرے فرقے کی بھی  مان لیں‘۔ ایل ایل بی کی کلاس میں اسلامک  لا کے استاد کے ساتھ مکالمہ ہو رہا تھا۔ہمارے  استاد معروف سعودی عال [..]مزید پڑھیں