تبلیغی جماعت کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں پر زندگی تنگ
اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی زد میں ہے اور ابھی تک اس مہلک وبا کا علاج دریافت نہیں ہوسکاہے۔ مشکل یہ ہے کہ اس نازک گھڑی میں کہ جب دنیا ایک عظیم جانی، مالی ، سماجی، اور اقتصادی بحران سے دوچار ہے کچھ ذہنی مریض اس وائرس کو مذہبی و علاقائی عینک سے دیکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ہندوس [..]مزید پڑھیں