تبصرے تجزئیے

  • چچا سام کے نام منٹو کا تازہ خط

    از عالم بالا۔ دو جنوری 2018 786 پیارے چچا جان آداب۔ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ایک عرصے کے بعد میرے خط لکھنے کی فوری وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وہ ٹویٹ ہے جس میں انہوں نے "پاکستان" پر سخت برہمی کا اظہار یہ کہہ کر کیا ہے کہ "پاکستان" دہشت گردی کے نام پر انکل سام کے 33 ارب کھا گیا ہے ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہر نئے سال میں آپ دنیا سے مزید کٹ جاتے ہیں

    اصل میں ہر گزرا ہوا دن آنے والے دن کیلئے اور ہر گزرا ہوا سال آنے والے سال کیلئے کارآمد ہوسکتا ہے بشرطیکہ ہم گزرے ہوئے واقعات اور حادثات سے کچھ سیکھنے کی دیانتدارانہ کوشش کریں۔ اس کام کیلئے میں تو تیار ہوں، کیا آپ بھی تیار ہیں۔ مسلمانوں کا نیا سال یکم محرم الحرام سے شروع ہوت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’’تایا کندھ پاڑ‘‘

    جنرل ضیاالحق کا مارشل لاء پاکستان پیپلزپارٹی اور بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے لیے خصوصی طور پر سخت گیر دورِحکومت تھا۔ تمام سیاسی جماعتیں کالعدم کی گئیں، مگر کسی بھی شخص کا اگر تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ثابت ہوجاتا، بس اس کی خیر نہیں۔ معروف سیاسی قہوہ خانوں بشمول پاک ٹی ہاؤ [..]مزید پڑھیں

  • میڈم نور جہاں، ستو کنجری اور باوا مست شاہ

    پچھلے دنوں ایک معروف آن لائن اردو ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع ہوا۔ میڈم نور جہاں یا فتور جہاں۔ یہ کسی مذہبی انتہا پسند مولوی کے قلم کا فتور تھا جس نے اپنی کم علمی و کم فہمی و تعصب کا کھل کر اظہار کیا۔ اسے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ کسی کے فن اور ذاتی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ یہ دو ال [..]مزید پڑھیں

  • صد افسوس! غیرت بھی لبرل ہو گئی

    2018 کا پہلا دن ہے۔ نئے سال کی مبارک باد کے لین دین سے اب تک شاید آپ بھی اکتا چکے ہوں۔ مجھے نئے سال کی مبارک باد دینے سے معذور سمجھا جائے۔ مجھے تو یہ برس غالب خستہ حال کے دروازے پہ لگی پاڑ جیسا وحشت ناک معلوم ہوتا ہے۔ ہوا کے دباؤ میں کمی بیشی، مقامی موسمی حالات اور عالمی صورت حال کے � [..]مزید پڑھیں