10سال بیت گئے، بے نظیر کے قاتل نہ مل سکے
- تحریر غلام مرتضیٰ باجوہ
- 12/31/2017 3:22 PM
- 3306
27دسمبر 2017 کو بےنظیربھٹوشہید کی دس ویں برسی منائی گئی۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں دعائیہ تقریبات اور قرآن خوانی کی گئی۔ مرکزی تقر یب گڑھی خدابخش میں ہوئی ۔ اس تقریب میں سابق صدرمملکت ، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اپنی تقریر میں پاکستانی قوم کو امید دلائی کہ بلاول اور � [..]مزید پڑھیں