تبصرے تجزئیے

  • ارادہ ہو اٹل تو معجزہ ایسا بھی ہوتا ہے

    خدمتِ خلق کا جذبہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے البتہ اس کی شکل اور طریقہ کارمختلف ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ فلاح و بہبود کے نام پر کہیں مذہبی طور پر تو کہیں انسانی ناطے لوگوں کو امداد پہچانا اپنا فرض اور اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ سچ پوچھیے تو انسان میں ہمدردی اور رحم نہ ہو تو دنیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ومی بحران میں سیاسی جماعتوں کا کردار

    پاکستان کے سیاسی نظام میں سیاسی جماعتوں کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ سیاسی جماعتیں حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف کا حصہ ہوں وہ سیاسی نظام کی حقیقی وارث ہوتی ہیں۔ لوگوں کی توقعات بھی سیاسی جماعتوں ان کی قیادت اور سیاسی کارکنوں سے جڑ ی ہوتی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت یہ دعوی کرتی [..]مزید پڑھیں

  • کرہِ ارض ضروری مرمت کے لیے بند ہے

    جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر لیا۔ اس کی آٹھ، نو سہیلیاں اور ایک طوطا مبارک باد دینے آئے ہیں۔ ایک چہچہاتی ہاؤس وارمنگ پارٹی چل رہی ہے۔ حالانکہ یہ سب مجھے دیکھ رہے ہیں مگر ان کی چُوں چُوں او� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے اور ماہر نفسیات کے مشورے

    کورونا وائرس سے ایک فائدہ ہوا۔ چینیوں نے کتے کھانا بند کر دیے۔ اب یہ خبر تو نہیں آئی ہے، لیکن امید ہے انہوں نے چمگادڑیں کھانا بھی چھوڑ دی ہوں گی۔ کتے کھانے کا تو قصہ یہ ہے کہ آج سے دس سال پہلے جب ہم چین گئے تھے تو وہاں اخباروں میں یہ بحث چل رہی تھی کہ کتے کھانا چاہئیں یا نہیں؟ ی [..]مزید پڑھیں

  • ہمت کرو اور آگے بڑھو

    ہمارے بدترین خدشات کے عین مطابق آج پاکستان کورونا کی زد میں ہے۔ ملک کا کوئی حصہ اب اس سے محفوظ نہیں۔ تفتان، رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکہ سے بغیر سکریننگ، ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کے آئے ہوئے ہزاروں افراد اب اس ملک میں مقامی طور پر کورونا پھیلانے کا موجب � [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں خبر ہے عزیزو یہ کام کس کا ہے

    اکتالیس برس پہلے4 اپریل کی صبح دو بجے غیر معمولی عجلت میں پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کا تختہ الٹنے والے جرنیل نے ججوں کی مدد سے اور اس کے زندہ وجود سے خوف زدہ سیاست دانوں کی تائید سےاسے پھانسی دی۔ اس سے پہلے بکاﺅ صحافیوں اور سرکاری اہل قلم کی مدد سے اس کی کردار کشی کے لئے&rs [..]مزید پڑھیں

  • کووِڈ19: عالمی معیشت کا نائن الیون
    • تحریر
    • 04/04/2020 4:50 PM
    • 5880

    انسان اپنے معمولات کے تسلسل  سے ہی مستقبل کا گراف  بناتا ہے۔ ابھی چند ماہ قبل کی بات ہے کہ ورلڈ بینک  اور آئی ایم  ایف سال 2020 شروع ہونے سے قبل  پیشین گوئیاں  کر رہے تھے کہ برہمن نے جس سال کے اچھا ہونے  کی پیشین گوئی کی یہی  وہ سال ہے۔ عالمی معیشت کی شرح نمو، عا� [..]مزید پڑھیں