تبصرے تجزئیے

  • ہم نے کرونا کو ہرایا

    کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب دنیا بھر میں جہاں اجتماعی زندگی مفلوج ہو کے رہ گئی ہیں وہیں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی محفلیں بھی خاموش نظر آرہی ہیں۔ جن لوگوں نے شادی بیاہ کی تاریخیں مقرر کر رکھیں تھیں وہ بھی فل الحال منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ اس پس منظر میں لندن میں حال ہی میں ایک ایس� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں دوسری عالمی جنگ جیسے حالات کا سامنا ہے

    کورونا وائرس کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے جاری لڑائی کے دوران (مجھ سمیت) بہت سے لوگ مسلسل یہ سوچ رہے ہیں کہ حکومت واضح حکمتِ عملی کے ساتھ سامنے کیوں نہیں آرہی؟ حکومت کیوں یہ بتانے سے قاصر ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے کون سے اقدامات ضروری ہیں۔ یہ بات اس لیے کہی جارہی ہے کہ اب تک وزی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فرقہ پرستی کا وائرس

    کچھ وائرس کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ کورونا نے بہت سوں کو خدا یاد دلا دیا۔ یہ وائرس مگرخدا کی یاد نہ دلا سکے۔ ایسا ہی ایک وائرس فرقہ پرستی ہے۔ عام مسلمان خدا کے حضور میں سربسجود ہے۔ گریہ کر رہا ہے۔ مگرکچھ کو ان لمحوں میں بھی فرقہ وارانہ شناخت کی فکر ہے۔ ایک گروہ ایران سے ل� [..]مزید پڑھیں

  • افروز عالم:عہد حاضر کا ایک حساس شاعر

    دنیا کے تمام خطے کی شاعری اپنے  وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ بدلتے ہیں۔کبھی خطے کے حالات اور کبھی شاعر کی زندگی کے حالات اس میں ایک مسلسل تغیر قائم رکھتے ہیں۔ یہ بات بھی طے ہے کہ سب سے زیادہ اچھی شاعری برے وقت اورخراب زمانے میں ظہورپاتی ہے اور یہ شاعری اُس شاعر کا ایک احتجاجی رو� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ٹائیگرفورس کارگر ثابت ہوسکے گی؟

    سیاسی حکومتوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ وہ مشکل حالات یا غیر معمولی صورتحال میں مسائل سے نمٹنے کے لیے بعض اوقات ایسے اقدامات کرتی ہیں جو مثبت نتائج دینے کی بجائے ان کو ناکامی سے دوچار کرتی ہیں۔یہاں مسئلہ حکومتوں کی سیاسی نیت پر شبہ کرنا نہیں بلکہ ان کے سیاسی فیصلوں یا سیاسی حکمت ع� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ

    گزشتہ برس اگست میں حکومت ہند نے کشمیر کی سیاسی اور آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا جو قانون پارلیمنٹ میں منظور کرلیا تھا اُس کی مختلف شقیں پچھلے سات ماہ سے مرحلہ وار نافذ کی جارہی ہیں۔ بدھ کی صبح بھی ایک اعلامیہ جاری ہوا جس کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • مسولینی کی یرغمال سلطنت اور وبا کا سبق

    تاریخ کی تمثیل کے مناظر شاذ ہی لکھے ہوئے اسکرپٹ کے مطابق کھلتے ہیں۔ مولا علی کا قول تو ہم سب نے سن رکھا ہے، میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے فسخ سے پہچانا۔ علی مرتضیٰ علم کے شہر کا دروازہ تھے۔ ہم کوتاہ قدم اور کم نظر ان کی بصیرت کی تھاہ کو کیا پہنچیں گے۔ مگر ایسا ہے کہ ہم صدیوں کی [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کا عذاب، ایمان اور ہمارا فرض

    جب انسان کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے تو ہم اور آپ اسے ایک آزمائش یا  گناہ کا سبب بتاتے ہیں۔ بچپن سے میں نے یہ بات اپنے گھر یا محلّے میں لوگوں سے  سنی ہے۔ جب کسی کی بیماری تشخیص نہیں ہو پاتی  یا کسی کی موت ایک معمہ بن جاتی ہے تو ایسے لوگوں کو ہمارا معاشرہ اس کی خامی، اس کا گناہ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت بمقابلہ کورونا

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے معاشی نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے بلکہ یوں کہاجائے کہ کورونا وائرس نے امیر اور غریب کو ایک صف میں کھڑا کردیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس نے پاکستان میں اپنے پاؤں جمالیے ہیں۔  اس وبانے عوام اور حکومت میں نئی جستجو شروع کردی ہے۔ [..]مزید پڑھیں