کوروناوائرس اور سیاسی بوکھلاہٹ
- تحریر سرور غزالی
- 04/01/2020 5:50 PM
- 6650
کورونا وائرس سے ڈر کر دنیا بھر کے سیاستدان عجیب وغریب حرکتیں کر رہے ہیں۔ جن میں ایک کا خودکشی کرنا بھی شامل ہے جو کہ نہایت افسوس اور دکھ کی بات تو ہے مگر ایسے بے حس سیاستدانوں کے لیے مقام عبرت بھی جو اس مشکل گھڑی میں بھی سیاسی ہتھکنڈوں سے باز نہیں آتے۔ بعض سیاست کے بھیس میں ملبو [..]مزید پڑھیں