تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر جاوید اقبال کی یاد میں

    جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال ( پیدائش 5 اکتوبر 1924وفات 3اکتوبر2015) میرے مہربان دوست، استاد محترم اور مربی و محسن تھے۔ آج وہ لمحات قابل فخر وانبساط محسوس ہوتے ہیں جو ان کی معیت میں بیتے۔ ان سے جی بھر کے باتیں ہوتیں مگر پھر بھی پچھتاوا ہے کہ کاش دیگر بہت سارے کتنے موضوعات تھے ان پر ڈاکٹر � [..]مزید پڑھیں

  • دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

    ماہرین کا ماننا ہے کہ انگلینڈ کے قبرستانوں میں جگہ کی کمی کے باعث مردوں کو یا تو کار پارک یا پھر قبرستانوں کے راستوں کے کنارے دفنایا جا رہا ہے۔ گرجا گھروں اور حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قبروں کا دوبارہ استعمال ہونا چاہئے کیونکہ کچھ قبرستانوں میں جگہ اب بالکل ہی نہیں بچی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی کا مان اکرم شیخ

    لگ بھگ آٹھ سال قبل کی بات ہے۔ ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔ عنوان تھا: بلھے شاہ دی گلوبلائزیشن ۔ بلھے شاہ کے حوالے سے یہ منفرد زاویہ پہلی بار سنا۔ اس منفرد موضوع پر گفتگو پنجابی کے معروف شاعر، محقق، مترجم اور دانشور اکرم شیخ نے کرنا تھی ۔  اکرم شیخ سے ان دنوں ان کی شاعری، تراجم او� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت اور تحریک انصاف یکساں طور سے بدحواس

    اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی دو بہنوں سمیت تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شہر کو کنٹینر لگا کر بند کیاگیا ہے اور اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی میں  موبائل سروس  معطل ہے۔  خیبر پختون  خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور   بڑے جلوس کے ہمراہ اسل [..]مزید پڑھیں

  • ’پانچ سو وکلا کا احتجاجی غول‘

    ’احتجاجی‘ غول سے گھبرا کر ہمارے ایک چیف جسٹس، سجاد علی شاہ جن کا اِسم گرامی تھا، عدالت چھوڑ کر اپنے چیمبر تشریف لے گئے تھے۔ حالانکہ وہ ایسے ’’دلیر‘‘ جج تھے جنہوں نے اپنے ایک پیش رو نسیم حسن شاہ کے لکھے ’’تاریخی‘‘ فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔ جس فیصلے س� [..]مزید پڑھیں

  • لفظ ’بربریت‘ اِستعمال نہ کیجیے

    وزیرِاعظم پاکستان جناب شہبازشریف نے 27ستمبر کو اَقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا جس سے اہلِ پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔ اُنہوں نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلیوں کے مظالم کی دل دہلا دینے والی تصویر پیش کی اور عالمی برادری کے سربراہوں پر زور دِیا کہ محض بیانات جاری کرن� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ: عوام کا بیانیہ کیا ہے؟

    جنگ ہی واحد راستہ ہے۔ امن کی طرف جانے والا ہر راستہ جنگ کے دروازے سے گزر کر جاتا ہے۔ امن کو صرف طاقت اور جبر سے مسلط کیا جا سکتا ہے۔ انسان ابھی اتنا مہذب نہیں ہوا کہ امن کو بطور آئرش قبول کر سکے۔ یہ حکمران اشرافیہ کا بیانیہ ہے۔ مگر اس بیانیہ کو اس مہارت اور ہوشیاری سے عوام پر مس� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کادرست قانونی فیصلہ

    سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے اتفاق رائے  سے مئی 2022 کو آئینی شق 63 اے کے بارے میں دی گئی رائے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کوئی عدالت کسی پارٹی لیڈر کو ارکان  پر آمرانہ طریقہ  آزمانے کا حق نہیں دے سکتی۔ سابق  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے تین [..]مزید پڑھیں

  • عقاب برائے فروخت

    نوٹ :موجودہ عرب اسرائیل جنگ کے تناظر میں کالم میں پائی گئی کوئی مطابقت اتفاقی ہو گی: دو عشرے قبل کراچی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے نکلتے ہوئے میری نظر گیٹ پر بیٹھے ایک مفلوک الحال سے شخص پر پڑی اس نے اپنے ہاتھ پر ایک عقاب بٹھایا ہوا تھا اور اس کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • سب کچھ ختم ہو جائے گا

    ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو گئی تو کیا اسے ختم کرنے کیلئے کوئی زندہ بچے گا ؟ یکم اکتوبر کو ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے قبل ہی امریکہ کے صدارتی الیکشن کی مہم میں تیس� [..]مزید پڑھیں