تبصرے تجزئیے

  • کپتان کے استعفے کی افواہ کیوں پھیلی؟

    جب بھارت کو بہت جوش آیا تھا کہ وہ بھوک ننگ اور لچ لفنگ میں اس مقام پر پہنچ چکا ہے کہ اسے سیکیورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننا چاہیے تب جرمنی جاپان کے ساتھ مل کر اس نے مہم شروع کر دی تھی۔  یہ مہم کامیاب ہی ہو جاتی، پر ہوا یہ کہ پاکستان کے بڈھے بڈھے ٹلے ٹلے سفارتکار سرگرم ہوئے انہو [..]مزید پڑھیں

  • شہر اداس اور گلیاں سونی

    اب معلوم ہوا کہ شہر اداس اور گلیاں سونی کیسی ہوتی ہیں۔ اداسی سی اداسی ہے۔ سونا پن سا سونا پن ہے۔ دو دن سے ہم گھر میں بند ہیں اور ہمارے ارد گرد ہو کا عالم ہے۔ ہم جس علاقے میں رہتے ہیں وہاں آنے جانے پر پابندی ہے۔ کہتے ہیں بعض راستوں پر تو خاردار تار لگا دیے گئے ہیں۔ شاید اس لئے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • معصوم ماریہ بی، کورونا کک اور پنجاب پولیس

    مشہور و معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے ساتھ پنجاب پولیس نے کچھ اچھا نہیں کیا۔ چغتائی لیب والوں نے انہیں بتایا تھا کہ ماریہ بی کے گھر میں کورونا کا ایک کنفرم مریض ہے تو اس میں پریشانی کی بھلا کیا بات تھی؟ سکون سے وقت لے کر ہفتے دس دن بعد چلے جاتے اور خیر خیریت پوچھ لیتے۔ یہ کیا ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا طارق جمیل، ہمارا سٹریٹجک اثاثہ

    کورونا پر پاکستان میں جتنی بحثیں چل رہی ہیں ان میں سب سے واہیات وہ ہے جو مذہب بیزار لوگوں اور جنت کا ٹکٹ جیب میں لے کر گھومنے والے مومنین میں ہو رہی ہے۔ وہ خالی خانہ کعبہ کی تصویریں لگا کر کہتا ہے کہ دیکھو تمہارا خدا بھی چھٹی پر چلا گیا ہے۔ دوسری طرف سے جواب آتا ہے کہ تم کہتے تھے [..]مزید پڑھیں

  • پیارے پاکستانیو تیار ہو جاؤ

    ایک ایسا نظام جو وطن سے محبت کے ترانے ہر وقت سناتا ہو اب ایک ایسی نہج پر پہنچ گیا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنی سرزمین کی طرف لوٹنے پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق پاکستان میں آنے والے تمام مسافروں کو اڑان سے پہلے 24 گھنٹے میں کورونا سے عدم متاثر [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے عہد میں سیاسی اور سماجی فاصلہ

    چین سے دسمبر 2019 میں شروع ہونے والی کورونا وبا اس وقت تقریباً 180 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ ہزاروں اموات جلد ہی لاکھوں میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ چین نے سخت اقدامات لیتے ہوئے تقریبا تین ماہ کے لیے ووہان شہر کو بند کیا اور کسی حد تک اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کامیاب ہوا ہے۔ چونکہ چین [..]مزید پڑھیں

  • ہندو انتہا پسندی کا سیاسی طوفان

    بھارت اور بالخصوص نریندر مودی کی داخلی سیاست بڑی تیزی سے ہندو انتہا پسندی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اس بات کا احساس جہاں پوری دنیا میں موجود ہے وہیں داخلی محاذ پر بھی سیکولر، لبرل اور اعتدا ل پسند بھارتیوں میں بھی تشویش کا پہلو نمایاں ہے۔ مسئلہ محض ہندو انتہا پسندی کا ہی نہیں بلکہ م [..]مزید پڑھیں

  • بحران کی فالٹ لائن پر وبا کے دن

    کورونا وائرس نے ایک دو نہیں، دنیا کے قریب قریب ہر ملک کو آ لیا۔ اس کا علاج معلوم نہیں، کسی کے پاس حتمی اعداد و شمار نہیں کہ تیز رفتار سفری سہولتوں کے اس عہد میں کون کہاں سے آیا اور کہاں کہاں سے ہوتا ہوا کدھر جا نکلا۔ ساڑھے سات ارب سے زائد آبادی میں سے کون کس سے کب ملا، کب اس نادید [..]مزید پڑھیں

  • چلی ہے شہر میں اب کے ہوا ترکِ تعلق کی

    سنا تھا کہ رفاقتوں سے محروم انسان بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ رفاقتوں سے محرومی کا پہلا نتیجہ تنہائی ہوتی ہے۔ تنہائی کو بھی ایک بیماری کہا جاتا رہا کیونکہ غمِ تنہائی بہت سی دیگر بیماریوں کی وجہ بنتا تھا، اسی لیے اکثر شاعر وصالِ یار کی آرزو کیا کرتے اور ترکِ تعلق کو ایک وبا [..]مزید پڑھیں