تبصرے تجزئیے

  • افغانستان کا بحران مذاکرات سے حل ہو گا

    افغانستان  اپنے داخلی بحران کے تناظر میں ایک بڑی مشکل صورتحال سے دوچار ہے ۔ یہ ناکامی محض آج کی موجود افغان حکومت کی ہی نہیں بلکہ اس حکومت کی براہ راست سرپرستی کرنے والے امریکہ کی بھی ہے ۔ کیونکہ امریکہ نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے جو بھی حکمت عملی اختیار کی اس میں کا [..]مزید پڑھیں

  • کتابوں سے محبت کرنے والے!

    علم ایک ایسا زیور ہے  جسے کوئی چرا نہیں سکتا۔ اس زیور کی آرائش سب سے سوا ہوتی ہے ۔ ساری دنیا علم کی محبت میں گرفتار ہے۔ پڑھنے کی رغبت والوں کیلئے کتابوں کا ایک ٹھیلا بھی انہیں اپنی جانب مبذول کر لیتا ہے ۔ پاکستانیوں کی علم دوستی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان کے تقریباً ہر شہر می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چھوٹو گینگ کے بعد نئے گینگ سر اٹھانے لگے

    جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کا  ''کچے کا علاقہ'' کچھ عرصہ سے اخبارات کی زینت بنا ہوا ہے۔  یہ تقریبا چالیس کلومیٹر لمبی اور پندرہ کلومیٹر چوڑی پٹی پر مشتمل ہے۔ یہ شروع سے ہی جاگیرداروں، رسہ گیروں اور ڈاکوؤں کی جنت رہی ہے۔ کیوں کہ اس کا گھنا جنگل اور دریائے سندھ کے اندر جزیرہ ن� [..]مزید پڑھیں

  • اس وطن کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا

    الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009 میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ سمجھنے کو تیار نہیں تھا آج اُسی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں کو قوم کی جانب � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، نیتن یاہو اور اسرائیلی دارالحکومت

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو سرکاری طور پر اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کو مدنظر رکھا جائے تو ان کے بارے میں متعدد باتیں سامنے آتی ہیں۔ یہ کہ وہ مایوس کن طور پر اپنی بنیاد مضبوط بنانا چاہتے ہیں جو کہ اُن عیسائی انتہاپسندوں پر مشتمل ہے جو اسرا� [..]مزید پڑھیں

  • اداروں کا تصادم ریاست کی ناکام کا سبب بنتا ہے

    پاکستان کی حکومت اور حکومت سے مراد ایسے تمام ادارے ہیں جو بالواسطہ یا بلا واسطہ حکومتی فیصلوں اور خاص طور سے حکومت پاکستان کی پالیسی پر اثرات مرتب کرتے ہیں، پر تنقید کا یہ مطلب لیا جانا بالکل غلط ہوگا کہ تنقید نگار خدانخواستہ مملکت خدا داد کو دشمنی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یا کسی � [..]مزید پڑھیں

  • سانحات میں گھری قوم کا بیڑا کیسے پار ہو

    دسمبر کا مہینہ ویسے تو دنیا کے بیشتر حصے پر اندھیروں کے مہینے کے طور پر مشہور ہے۔ لیکن پاکستانیوں کے لیے دسمبر کا مہینہ انتہائی بھیانک خواب کی مانند  ہے۔ دسمبر نے ہم سے بہت کچھ چھینا ہے اور ہمیں ایسے گہرے زخم دیئے ہیں جو شاید کبھی بھر نہیں سکیں گے۔ جب بھی دسمبر آتا ہے ہمارے زخ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت : ٹریک ٹو آپشن کی ضرورت

    عزیزان من 2017 کا برس بھی کنارے آن لگا۔ یہ جوانی تو بڑھاپے کی طرح گزری ہے۔ جوں توں شام گزاری لیکن دن کو سوا بے حال ہوئے۔ ہمارے بعد آنے والے مڑ کر اس برس کی تقویم کھولیں گے تو کیا دیکھیں گے؟ اسلام آباد کا دھرنا ریاست کو بری طرح کھدیڑنے کے بعد اخبارات کے صفحہ اول سے غائب ہو گیا۔ لعل بد [..]مزید پڑھیں