مقامی حکومتوں کے انتخابات
- تحریر سلمان عابد
- 11/28/2019 3:54 PM
- 4240
جمہوری وسیاسی نظام میں مقامی حکومتوں کے نظام کو خصوصی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ بنیادی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک طرف مقامی اداروں کو بنیادی جمہوری ادارے یا جمہوری نرسریاں کہتے ہیں تو دوسری طرف عام آدمی کے روزمرہ کے معاملات کا براہ راست تعلق بھی اسی مقامی نظام سے جڑا ہوتا ہے۔ دنیا بھ [..]مزید پڑھیں