تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت کو کوئی نیا نام دیں!

    دنیا بادشاہت سے بہت اچھی طرح سے واقف ہے اور بادشاہ یا ملکہ بننے کی خواہش ہردل کے کسی نہ کسی پنہاں گوشے میں دبکی بیٹھی رہتی ہے۔ بادشاہت میں طاقت کا منبع ایک فرد اوراس کا خاندان ہوتاہے۔ دنیا نے ترقی کے ساتھ ساتھ اس خاندانی حکمرانی سے جان چھڑا لی ۔ آج چند ممالک کے علاوہ بادشاہت صرف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیارے مولوی صاحب! میں مدینے میں ہوں

    پیارے مولوی صاحب! گزارش ہے کہ میں اس وقت مدینے میں ہوں۔ ویسی ہی ہوں جیسی پاکستان میں ہوتی ہوں۔ اِک بندہ گندا۔ باہر سے دھلی دھلائی اندر سے گناہوں اور خطاؤں سے لدی اور میلی۔ شیطان مردود یہاں بھی ساتھ ساتھ چلا آیا ہے اور عین نماز میں میرے سر پر پنجے گاڑ کر آ بیٹھتا ہے۔ امام تکبیر د [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا دھماکہ خیز اعلان اور امت مسلمہ کی تقسیم

    امریکی صد ر ٹرمپ نے اپنے اتحادی اور حامی عرب ممالک کی تنقید اور مخالفت کے باوجود یورو شلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے اور وہاں پر مستقل امریکی سفارتخانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے اپنی انتخابی مہم کے دوران سفارتحانہ تل ابیب سے یورو شلم منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا [..]مزید پڑھیں

  • خطے کی بدلتی صورتحال میں پاکستان کے لئے مشکلات
    • تحریر
    • 12/08/2017 7:15 PM
    • 2204

    گزشتہ ہفتے بھی حسبِ معمول خبروں کا ریلا اپنے زوروں پر رہا۔ پشاور میں ایک بار پھر دہشت گردی کی واردات میں نو قیمتی جانیں گئیں اور 37 زخمی ہوئے۔ سیاسی درجہ ء حرارت اس قدر کھول رہا ہے کہ اِدھر اس واقعے میں خونِ ناحق کے دھبے دھلے اُدھر کارزارِ سیاست میں وہی ہنگامے پھر سے شروع ہو گئے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • ڈیجیٹل لین دین کی دنیا میں انقلابی پیش رفت

    کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایک ایسی تیز رفتار ارتقائی سائنس ہے ، جس میں روزانہ کی بنیاد پر نت نئی ایجادات، تحقیقات، اور اختراعات شامل ہوتی رہتی ہیں۔ جب کمپیوٹر وجود میں آیا تو اس وقت اس کو حساب کتاب تک محدود مشین تصوّر کیا جاتا تھا مگر انٹرنیٹ کے وجود میں آجانے ، الیکٹرانک کم [..]مزید پڑھیں

  • سیاہ منگل کو ہونے والا سیاہ فیصلہ

    اسے بلیک ٹیوز ڈے black tuseday کہئے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  امریکی صدر دنیا کو وہ آرڈر دکھا کر چلا گیا۔ اس شخص کے پیچھے کون تھا اور کیوں یہ  فیصلہ کیا گیا جو اسی کی دہائی سے معلق تھا۔  اس لئے وقت آ گیا ہے کہ طیب اردگ [..]مزید پڑھیں

  • قرآن نے فکری انقلاب برپا کیا

    قرآن حکیم رسول اکرم رﷺ کو پوری کائنات کے لیے رحمت قرار دیتا ہے، اب ایک غیر مسلم یہ سوال کرسکتا ہے کہ یہ کیسے مان لیا جائے کہ حضورؐ پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں اور وہ غیر مسلموں خصوصاَ اہل یورپ کے لیے کیسے رحمت ہوسکتے ہیں ۔  سوال نہایت اہم ہے اور ہمیں دلائل کے ساتھ وضاحت کرنا [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت اور احتساب پر مبنی سیاست

    یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہے ۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا وہ سیاسی طبقہ جن کے مفادات کو کوئی نقصان نہیں ہورہا، ان کے بقول ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے ۔ جب کہ اس وقت بحران یہ ہے کہ مسئلہ محض حکومت کا نہیں بلکہ مجموعی طور پر معاشرے کے نظم و نسق، طرز � [..]مزید پڑھیں