تبصرے تجزئیے

  • ورکشاپ کا چھوٹا

    یہاں سے عمران خان کے پاس تین راستے بچتے ہیں۔ یا تو وہ مائی باپ کی سیاسی ورکشاپ میں اسی تنخواہ پر ایک چھوٹے کا کام کرتے رہیں یعنی گاڑیوں پر کپڑا مار دیں اور کچھ اوزار اِدھر اُدھر رکھ کر عمومی مشقت پر اکتفا کریں۔ دوسرا یہ کہ وہ نواز شریف بننے کی کوشش کریں اور ’مجھے بھی عزت دو&lsq [..]مزید پڑھیں

  • افلاک کی روشنیاں اور اقتدار کی شوخیاں

    آپ لاہور کو شہر کہتے ہیں۔ ارے نہیں، جنہوں نے لاہور کو دیکھا اور برتا ہے، وہ اسے کنج گلزار سمجھتے ہیں، کوچہ دلدار جانتے ہیں۔ آرزوئے دل فگاراں اور چشم نگار کا سنگم پکارتے ہیں۔ اس شہر کے بیچوں بیچ مال روڈ کی لکیر کھنچی ہے، آب رواں کی سی سہل گام ٹھنڈک لئے، مانوس عمارتوں، اجنبی چہر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمن کیا کچھ حاصل کرسکے؟

    یہ بات پہلے ہی طے تھی کہ مولانا فضل الرحمن کہ آزادی مارچ یا دھرنے کے نتیجے میں کوئی بڑی سیاسی یا حکومتی تبدیلی کا امکان موجود نہیں ہے۔ ویسے بھی سیاسی دھرنوں یا طاقت کے زور پرحکومتوں کو گرانا یا وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کسی بھی طور پر نہ تو قانونی تقاضوں کو پورا کرتا ہے او رن [..]مزید پڑھیں

  • اپنے ہی خلاف دھرنا دینے والی سرکار

    سرکردہ ترقی پسند شاعر اسرار الحق مجاز نے کہا تھا کہ ہندوستان میں انقلاب کب کا آ جاتا مگر راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود کیمونسٹ پارٹی ہے۔ آج کے پاکستان میں بھی کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ملک تو تبدیلی کے لیے بے تاب ہے مگر راہ میں سب سے بڑی اڑچن تحریکِ انصاف کی حکومت بن رہی ہے۔ اس برس جن� [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی سے نجات ممکن ہوسکے گی؟

    پاکستان میں موجود عام اور کمزور طبقات کا بنیادی مسئلہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ اس مہنگائی کے جن نے عام آدمی کی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے۔ اگرچہ موجودہ حکومت کا دعوی ہے کہ کچھ عرصہ سے حکومتی معاشی اعداد وشمار میں بہتری کے واضح امکانات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔لیکن ان بہ [..]مزید پڑھیں

  • سول ملٹری ڈیموکریسی کے نئے تجربات

    پس پردہ رہتے ہوئے اپنے احکامات اپنی ہدایات پر حکومت کو ایک ڈاکخانے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ملک کو چلانے کے طریقہ کار کو بحال رکھنے کے لئے جنرل ایوب سے لے کر آج تک بہت سے تجربے کئے  گئے ہیں لیکن ملک کی بہتری کے لئے قرار دیئے گئے ان تمام تجربات کا ملک و عوام کے لئے تباہ کن  � [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے

    کہتے ہیں جسے کوئی کام نہ ہو، وہ دوسروں کو مشورے دیا کرے۔ آج کل میں فرصت سے تھا، تو مشورہ مفت کا کلینک کھول لیا (خدارا اسے ’کلنک‘ پڑھنے سے احتراز کیجیے گا)۔ ارادہ یہ تھا، کہ میرے مشورے اگر کارگر ثابت ہوئے لگے، تو مستقبل میں مشورے کی فیس بھی رکھوں گا۔ فی الحال کمپنی کی مشہوری � [..]مزید پڑھیں

  • دس پیسے کی روٹی مرغا مفت

    ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روز بروز تیزی سے ہوتے اضافے اور عوام کی قوت خرید میں کمی کی صورتحال ملک میں بھوک،  غذائی قلت کے نظارے پیش کر رہی ہے۔ شہری تین سو روپے کلو ٹماٹر، سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں پر شور مچاتے ہیں تو انہیں متوقع مدینہ ریاست کے 17روپے کلو ٹماٹر کا سرکا [..]مزید پڑھیں