کیا پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر شکست قبول کرلی ہے؟
- تحریر سید تاثیر مصطفیٰ
- 11/16/2019 7:15 PM
- 5910
آزاد ریاست جموں و کشمیر کے منتخب وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے آخر کار وہ بات کہہ ہی دی جسے کہنے سے وہ مسلسل گریز کررہے تھے۔ یہ اُن کااحساس ذمہ داری تھا، رواداری تھی۔ مصلحت کا تقاضا تھا یا علاقائی صورت حال کا بھیانک منظرنامہ۔ وجہ جو بھی ہو وہ اتنی دوٹوک بات کرنے سے گریزاں تھے۔ ا [..]مزید پڑھیں