تبصرے تجزئیے

  • سیاست کی بند گلی کھولنی ہوگی

    پاکستان کی سیاست عملی طور پر ایک نئی جہت کی متلاشی ہے۔ہم موجودہ سیاست سے وہ نتائج حاصل کرنے میں  ناکام ہورہے ہیں جو ہماری قومی ضرورت  اورسیاسی اور جمہوری تقاضوں کو پورا کرسکے۔ سیاست اور جمہوریت کا بنیادی محور عام آدمی کی سیاست سے جڑا ہوتا ہے۔جب سیاست سے جڑی قیادت عوام کو [..]مزید پڑھیں

  • ’این آر او نہیں دوں گا‘ کا ملبہ

    کہتے ہیں وہ سچا ہے کھرا ہے، ایماندار ہے۔ عدالت سے ثابت شُدہ صادق اور امین ہے۔ لیکن جب وہ کہتا ہے کہ نواز شریف حقیقی طور پہ بیمار ہے، اس کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ تو ہم یقین نہیں کرتے ۔  کہتے ہیں کہ نواز شریف فراڈ کر رہا ہے۔ کوئی بیمار شیمار نہیں۔ پیسے دے کے باہر جا رہا ہے۔ یعنی [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کا دھرنا

    پیشین گوئیوں کے برعکس، مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا پوری آن بان سے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ گزشتہ دنوں کی ٹھنڈی بارش اور ناگہانی سردی بھی مولانا کے پیروکاروں کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکی۔ ان نامساعد حالات میں انہوں نے واقعتاً قابلِ رشک عزم اور حیرت انگیز نظم و ضبط کا م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

    پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے حوالے سے ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔  یا کشمیر کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ سمیت زیادہ تر ممالک میں امن پسند لوگوں میں ایک اضطرابی کیفیت پائی جا رہی ہے۔  سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ آخر کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • شہدائے جموں

    شہیدوں کے مقدس خون سے جو مشعلیں روشن ہوتی ہیں انہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں بجھاسکتی۔ جواقوام اپنے شہداء کویاداوران کامشن جاری رکھتی ہیں تاریخ ان پرنازکرتی ہے۔  سرزمین پاکستان کوشہیدوں نے اپنے لہوسے سیراب کیا ہے لہٰذا یہ بنجر یابانجھ نہیں ہوسکتی۔یوم شہدائے جموں ہر سال 6 ن� [..]مزید پڑھیں

  • عیسیٰ بلوچ: اپنے فن کے آئینے میں

    اشتراکیوں کی روحوں کا مجموعہ عیسیٰ نسلاََ بلوچ ہے۔ کال مارکس، سید سجاد ظہیر، فیض احمد فیضؔ جیسے فلسفیوں سے روحانی فیض حاصل کرتے کرتے، نجم عکاشی جیسے کہنہ مشق شاعر سے مشورہ  ئسخن بھی رہے،  اور پھر سبھی کی تعلیمات کو اپنے وجود اور ذہن کے اندر جذب کر لینے کے بعد کویت میں نثری [..]مزید پڑھیں

  • فرض کرو اس دھرنے سے پہلے۔۔۔
    • تحریر
    • 11/08/2019 4:03 PM
    • 5620

    حکومت کے تگڑے وزرا کی ناں ناں  اور مولانا فضل الرحمان کی ہاں ہاں  کا سسپنس  بالآخر  ختم ہوا، مارچ  جسے مولانا آزادی مارچ کا نام دیتے ہیں وہ ایک ہفتے سے اب اسلام آباد  میں  دھرنا  ز ن ہے۔  اندیشہ اور امکان  بار بار ظاہر کیا گیا  کہ اس دھرنے کا  اگلا پڑا� [..]مزید پڑھیں

  • مجبور آئین ہے یا ادارے

    آئین میں حاکمیت کے تعین اور اداروں کے درمیان اختیارت کی واضح تقسیم کے باوجود ملک میں حاکمیت کی کشمکش،کھینچاتانی، دھونس،ہٹ دھرمی،غلط بیانی، انکار،اقرار،انتشار کا سلسلہ ختم ہونے کو ہی نہیں آتا۔ حاکمیت میں حاکم واضح طور پر سامنے ہوتا ہے لیکن پاکستان میں حاکمیت انجوائے کرنے و [..]مزید پڑھیں

  • طبقاتی نظام اور استحصالی سیاست

    پاکستان کا آئین  تمام شہریوں کے درمیان برابری پر زور دیتا ہے او رکسی بھی طرز کی  تفریق سے منع کرتا ہے۔لیکن جب آئین اگر محض کتابوں یا لفظوں تک محدود رہ جائے تو اس کی اہمیت اور ساکھ بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ پاکستان  سیاسی، سماجی، انتظامی، معاشی اور قانونی تضادات کا شکا� [..]مزید پڑھیں