تبصرے تجزئیے

  • عراق میں کیا ہورہا ہے

    عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں اب تک درجنوں افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔ اچانک شروع ہونے والے ان مظاہروں نے عراقی حکومت کو حیران کردیا ہے کیونکہ وہ ایسے مظاہروں کی ہرگز توقع نہیں کر رہے تھے۔ ایک غور طلب بات یہ ہے کہ یہ احتجاجی مظاہرے سنّی اکثریتی علاقوں کے [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کی قتل گاہوں میں روندے گئے ہمارے علم

    جان تو عزیز ہمیشہ سے تھی لیکن اس بار واقعہ بھی سخت ہوگیا ہے۔ اس کی تاب کیوں کر لائیں گے؟ جو کچھ پیش کیا جا رہا تھا اگر اسے معمول کے مطابق چلنے دیا جاتا تو اس طرح کا واقعہ نہ بنتا۔ پہلے پہل یہاں چہ میگوئیاں ہوئیں، سوشل میڈیا پر خبر پھیلی پھر بین الاقوامی اداروں نے اس کو نشر کرنا ش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔لندن سمیت برطانیہ کے تقریباً تمام شہروں میں جلوسِ محمدی نکالا جاتا ہے۔  اس کے علاوہ ہفتوں ج [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن معاشرے کا ناسُور ہے

    ہم سامان کی ٹرالی لے کر بینظیر ائرپورٹ اسلام آباد کے بین الاقوامی ٹرمینل پر پہنچے ہی تھے کہ پورٹر نے آگے بڑھ کر اپنی خدمات پیش کردیں۔ ”صاحب مجھے خدمت کا موقع دیں۔ میرے ہوتے ہوئے نہ تو آپ کے سامان کی تلاشی ہوگی اور نہ زائد سامان کا کرایہ دینا پڑے گا۔“ ”اس خدمت کے عوض آپ � [..]مزید پڑھیں

  • افتاد کی افواہ اور لہو کی ایک بوند

    ہوائیں سنگ دل ہیں، شاخوں پر کوئی پتہ سبز نہیں رہا، باغ میں زردی کھنڈ گئی ہے۔ ایسی خزاں کہ کھلیانوں میں کھڑی فصلوں کو ٹڈی دل نے آ لیا۔ گلیاں اجڑ گئی ہیں، بازار نخاس میں مندے کی ہولناک خاموشی ہے، گھروں کے چراغ بے نور ہیں، سہاگنوں کے دوپٹے میلے ہو گئے ہیں۔ درد مند بندی خانوں میں ہ� [..]مزید پڑھیں

  • انیس احمد کا ناول ’نکا‘

    میں ویساں جوگی دے نال (بُلھے شاہ) ”دور کہیں وادی سے اُٹھتی کوک سنائی دی تو جوگی پہاڑوں سے نیچے اترنے لگا۔ کبھی وہ بھی یوں ہی چھن چھن کرتے اُونٹوں کی لمبی قطار میں کسی کچاوے پر اپنی ماں کے ساتھ بیٹھا چنن پیر کے میلے کو جایا کرتا تھا.“ ان الفاظ سے ناول شروع ہوتا ہے او ر یہ جم [..]مزید پڑھیں

  • اجالے کے لیے جالے اترنا ضروری ہے

    جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کچھ عرصے پہلے یہ قصہ سنایا کہ مرحوم حکیم محمد سعید نے جب کراچی کے مضافات میں مدینتہ الحکمت کے نام سے ایک علمی شہر بسایا تو سب سے زیادہ توجہ اس شہرِ علم کے کتب خانے  بیت الحکمت پر دی۔ ’میں حکیم صاحب کے جمع کردہ کتابو [..]مزید پڑھیں

  • اگر وہ مستعفی ہو گیا تو؟

    اس نے مطالبہ مانتے ہوئے اگر واقعی استعفیٰ دے دیا تو ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ پورے 70سال کی تاریخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو مطالبہ مان کر یا غلطی تسلیم کرکے مستعفی ہؤا ہو اس لئے وہ استعفیٰ دے کر اور بھی بڑا کلغی دار بن جائے گا۔  اس کے حامی اس کی اصول پسندی پر تالیاں بج� [..]مزید پڑھیں