تبصرے تجزئیے

  • فیض آباد کا دھرنا اور سلیمانی قوتیں

    ‘ فرشتوں ‘  کو مبارک ہو۔ جادو کی چھڑی نے کیا کمال دکھایا کہ دیکھتے ہی دیکھتے کمال ہنرمندی اورمنصوبہ بندی کے ساتھ  ایک فرقہ پرست مذہبی گروہ کو ایک موثراورطاقتورسیاسی قوت میں ڈھالنے کا  ‘مقد س مشن‘ بڑی کامیابی سے سرانجام دے دیا۔ حکومت فیض آباد دھرنے والوں کو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ میں کہاں نکل آئی ہوں ۔۔۔

    کئی دنوں سے ایسا لگ رہا ہے جیسے اصحابِ کہف کی طرح اچانک آنکھ کھلی ہے۔ اُٹھی ہوں۔ شہر کی طرف گئی ہوں تو حیرت زدہ رہ گئی ہوں۔ یا خدا! زمانہ تو قیامت کی چال چل چکا ! یہ میں کہاں آ کھڑی ہوئی ہوں! انسانوں کا ہجوم تو ہے مگر انسان کہاں ہیں! ایک ہنگامہ سا برپا ہے چاروں طرف کہ کان پڑی آواز سنا [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے ماں باپ کو گننے والے۔۔۔

    نومبر 2017 کی صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد انٹر چینج پر میسرز مولوی خادم حسین، پیر افضل قادری و دیگران کے بیس روز سے جاری دھرنے کے خلاف پولیس کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ عدلیہ نے اس کارروائی کا حکم دے رکھا ہے۔ بہادر افواج کے ترجمان نے تین روز قبل واضح کیا تھ [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی پاکستان میں ایک میجر اسحاق ایک اسحاق ڈار

    ایک عجیب سی بے چینی ہے۔ کنفیوژن ہے۔ ابہام ہے۔ دکھ ہے۔ کرب ہے۔ محبت بھی ہے۔ نفرت بھی ہے۔ فخر بھی ہے۔ پشیمانی بھی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ ایک طرف میجر اسحاق کا نماز جنازہ ہے۔ دوسری طرف اسحاق ڈار کی لندن سے چھٹی کی درخواست ہے۔ عجیب حسن اتفاق ہے دونوں کا نام اسحاق ہے۔ ایک نے وطن کے ل [..]مزید پڑھیں

  • میرا پیمبر عظیم تر ہے

    غالب جیسا عظیم اور قادرالکلام شاعر جس کی نظروں میں اعجاز مسیحا محض اک بات ہے اور دنیا کی وسعتوں اور رنگینیوں کووہ شب و روز کا تماشہ قرار دے کر کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسے اپنے اہل زباں ہونے پر نہ صرف فخر ہے بلکہ وہ اپنے آپ کو ریختہ کا استاد بھی قرار دیتا ہے۔ لیکن اَسی غالب کے سامن� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا، احتجاج اور غنڈہ گردی

    فعالیت اور غنڈہ گردی میں فرق ہے ۔ ان دونوں کے درمیان محض کوئی باریک لکیر نہیں جو نظر نہ آئے  یا جسے نظر انداز کیا جا سکے ۔  یہ دونوں بالکل مختلف چیزیں ہیں، جن میں بہت ہی نمایاں فرق ہے۔ مگر ہمارے ہاں ایک عرصے سے ان دونوں چیزوں کو ایک ہی سمجھا جا رہا ہے  یا بزور طاقت ان کو ایک [..]مزید پڑھیں

  • اداروں کی حفاظت ضروری ہے

    رب کائنات نے انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا ہے۔ مگر حضرت انسان اس شرف کو لے کر خود  ہی کو خدا سمجھنے لگ گیا اور یہ سمجھنے سے قاصر ہوگیا کہ وعتصمو بحبل اللہ کیا ہوتاہے۔ قدرت کی دی ہوئی عقل اور دانش کو استعمال کرتے ہوئے انسان نے دنیا کو رہنے کے قابل بنانا شروع کیا او� [..]مزید پڑھیں