تبصرے تجزئیے

  • کیا پاکستان 9 مئی سے آگے بڑھ سکے گا؟

    9 مئی کو شاید پاکستان کی سیاسی تاریخ  میں  کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔  گزشتہ  سال اس دن رونما ہونے والے واقعات افسوسناک تھے ۔سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے  ایک سیاسی پارٹی  نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اس پر پاک فوج کا رد  عمل اتنا ہی شدید تھا۔    یوں لگ [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کی نگہداشت

    برطانیہ سمیت پوری دنیا کے ترقی یافتہ اور خوشحال ملکوں میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے علاوہ اُن کی ہیلتھ اینڈ سیفٹی یعنی اُن کی صحت اور حفاظت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اہل مغرب کو اس اٹل حقیقت کا بہت پہلے ادراک ہو گیا تھا کہ بچے ہی قوم کے اصل معمار ہوتے ہیں اس لئے ان کی نگہداشت کے مع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 9 مئی کی برسی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

    جب سے پاکستان ایک ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا ہے اور پھر جب سے ٹوٹ کر بقایا پاکستان قائم ہوا ہے، تب سے ہی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، سیاستدانوں ، بیوروکریٹس اور اعلی عدلیہ نے کبھی عوام تک درست معلومات نہیں پہنچنے دیں۔ عوام کو کئی طریقوں اور مخ� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایس پی آر کا چیلنج: نشانے پر کون؟

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ پارٹی اسی وقت قومی سیاست میں کردار ادا کرسکتی ہے جب یہ سانحہ9 مئی پر قوم سے معافی مانگے گی۔  انہوں نے  گزشتہ سال اس روز عسکری تنصیبات پر حملوں � [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کی مرکز میں وزارتوں کی خواہش

    سعودی عرب کا پچاس رکنی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے لیے بات چیت اب حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس کے چند دن بعد پاکستان کا ایک وفد سعودی عرب جائے گا جہاں معاملات کو حتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے بعد ی� [..]مزید پڑھیں

  • مودی نے بالآخر مسلم کارڈ نکال ہی لیا

    بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل انتخاب کا آج تیسرا مرحلہ ہے۔ پہلے مرحلے میں نریندر مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس بار وہ گزشتہ انتخابات میں جیتی گئی نشستوں ( تین سو نو ) سے کم ازکم سو نشستیں زیادہ لیں گے اور بی جے پی کا اتحاد چار سو کا ہندسہ پار کر لے گا۔ مگر ان دو مرحلوں میں رائے عامہ [..]مزید پڑھیں

  • فراموش کردہ سانحہ اوجڑی کیمپ آج کے تناظر میں

    ہوش سنبھالتے ہی اپنے معاشرے کو انسان دوست بنانے کی خواہش میں جو خواب دیکھے تھے، ان میں سے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا۔ جس تمنا نے سب سے زیادہ بے چین رکھا وہ حکومتوں کو عوام کے چنے نمائندوں کے روبرو جواب دہ بنانا تھا۔ اس تناظر میں بقول صوفی تبسم ’’سوبار چمن مہکا-سوبار بہار ا [..]مزید پڑھیں

  • ذرا خوش ہولیں!

    معاشرے جب بیمار ہوتے ہیں تو ان میں قنوطیت، یاسیت اور ناامیدی چھا جاتی ہے۔ ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ماحول بن چکا ہے۔ کوئی اچھی خبر آئے تو ہم سب اس کے اندر سے منفی پہلو تلاش کرکے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ ہمارے ملک میں کچھ اچھا ہو ہی نہیں سکتا۔ ہمارا حال اس بیمار جیسا ہے جو اپنے زخموں � [..]مزید پڑھیں