تبصرے تجزئیے

  • نظریہ اور مسور کی دال

    بزبان خود، بقول خود، نواز شریف کہتے ہیں کہ ”نواز شریف ایک نظریہ کا نام ہے“ یہ الفاظ سن کر ذہن دیر تک بھناتا رہا۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ کبھی کسی عاقل کی زبان سے ایسے الفاظ ادا ہوئے ہیں۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو بہت سے قابل احترام حقائق سامنے آتے ہیں۔ چین کے بزرگ چکم لاوتزد ایک نظریے [..]مزید پڑھیں

  • کیوبا میں ایک ہفتہ

    ہم ہر وقت، شعوری یا لاشعوری طور پر، چیزوں کا موازنہ کرتے رہتے ہیں۔ مماثلتیں اور فرق دیکھنے کا یہ عمل سفر میں تیز تر ہو جاتا ہے۔ ہوانا (Havana) کا ہوائی اڈا ایک پرانی عمارت ہے جس میں جدید ہوائی اڈوں پہ درکار تقریباً تمام سہولتیں میسر ہیں، اگرچہ کم سے کم۔ امیگریشن اور کسٹمز کاعملہ دو� [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم میں تحقیق کا فقدان

    حقیقی تعلیم ترقی کی کنجی ہے ۔ قومو ں نے تعلیم کی بنیاد پر ہی  سیاسی ، سماجی اور معاشی میدان اور سائنس و ٹیکنالوجی کے عمل میں ترقی کی۔ تعلیم کا دعویٰ کرنا آسان ہوتا ہے ، جبکہ تعلیم کے حقیقی عوامل کو پورا کرنا مشکل کام ہے۔  اس کے لئے ایک مضبوط سیاسی کمٹمنٹ درکار ہوتی ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ دھرنا نہیں بلکہ سر زمین پر قبضہ ہے

    فیض آباد انٹر چینج پر ایک خودساختہ مذہبی گروہ نے دو ہفتوں سے ناجائز قبصہ کر رکھا ہے۔ قبضہ کرنے والوں کی تعداد محض چند سو ہے لیکن ان کی دہشت اور خوف کا یہ عالم ہے کہ پارلیمنٹ میں اپنی مرضی کی  قانون سازی کرنے والی حکومت ان کے آگے بھیگی بلی بنی ہوئی ہے۔ حکومت ٹامک ٹوئیاں مار ر� [..]مزید پڑھیں

  • تربت واقعات اور بلوچستان کی سیاست

    18نومبر کو بلوچستان کے علاقے تربت سے پنجاب کے شہر گجرا ت سے تعلق رکھنے والے 5نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ اس سے چند دن قبل 15افراد کی لاشیں بھی تربت ہی کے علاقے بلیدہ سے ملی تھیں۔ یعنی ایک ہفتہ میں 20لوگوں کا صوبے میں قتل اپنے ساتھ دہشت گردی کی نئ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ابھی جمعیت کو لگام دینے کا وقت نہیں آیا!

    دنیا بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے پراسپیکٹس ہم تک پہنچتے رہتے ہیں۔ ان میں بہت مزے مزے کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں۔ مثلاً ایک جگہ لیبارٹری کا منظر ہے تو بہت سے لڑکے لڑکیاں منہ کھولے بیٹھے ہیں اور سامنے ان کی استاد کوئی تجربہ کر رہی ہیں۔ صاف ستھرے دھلے ہوئے منہ، نکھرے چہرے، بن [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!

    سیاست کسی پیشے سے کم نہیں ہے۔ باضابطہ طور پر انتخابات میں شرکت کے بعد اقتدار سنبھالنے سے لے کر اگلے انتخابات تک تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں منتخب نمائندے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ اور اس کا اندازہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی معاشی اور معاشرتی � [..]مزید پڑھیں