تبصرے تجزئیے

  • ماں، سیاست دان اور قلم ریٹائر نہیں ہوتے

    درد اور انبساط کی حدیں جہاں ملتی ہیں، وہاں گیان جنم لیتا ہے۔ عورت اذیت کی آزمائش سے گزر کر ماں کے درجے کو پہنچتی ہے۔ ماں ہونا محض ایک حیاتیاتی فعل نہیں، یہ رشتہ جذبے، شعور اور پیچ در پیچ تعلق کی باریک نسوں کا ایک جال ہے جسے بازار کی بھیڑ میں پہچانا نہیں جاتا، مثل مقدمہ میں دلیل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تڑیوں سے ترلوں تک

    شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ان کو علم تھا کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ ان کا فرمانا ہے کہ وہ کب سے قوم کو سمجھا رہے تھے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینے انتہائی اہم ہیں۔ انہوں نے اس امر کی یاد دہانی بھی کروائی کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے بارے میں ان کے عم [..]مزید پڑھیں

  • کیا نواز شریف پنجاب کے بھٹو ثابت ہوں گے؟

    ماضی میں اسلامی جمہوری اتحاد کے نام سے وجود میں آنے والے سیاسی اتحاد کے سربراہ نواز شریف سے برسوں پہلے یہ سوال پوچھا تھا کہ نومبر 1988 کے عام انتخابات میں بینظیر بھٹو کی پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے اس نئے نویلے اتحاد کو تشکیل دینے کے پیچھے کہیں آئی ایس آئی اور لیفٹیننٹ جن [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مہم جوئی کے مضمرات

    پاکستان کی سیاست کا بنیادی نکتہ سیاسی عدم استحکام سے جڑا ہوا ہے۔ ایک بنیادی وجہ سول ملٹری تعلقات میں عدم توازن یا بداعتمادی کی فضا ہے جو سیاسی استحکام پیدا کرنے میں ہمیشہ سے رکاوٹ رہی ہے۔  اس عدم استحکام کا ایک نتیجہ  سیاسی عمل میں پس پردہ قوتوں کی عملی مداخلت کی صورت میں [..]مزید پڑھیں

  • مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

    مولانا طارق جمیل سن 1953 میں پیدا ہوئے اس حساب سے آج مولانا کی عمر قریباً لگ بھگ 66 سال ہے۔ اس عرصے میں مولانا کی عمر کا بڑا حصہ بھرپور عوامی زندگی پر مشتمل رہا ہے، جس میں ان کی ملاقاتیں ہر شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے افراد سے ہوتی رہی ہیں۔  اندرون ملک اور بیرون ملک سفر اور دن� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا عہد کنٹینر!

    ملک کی سیاسی سٹیج پر ہڑبونگ مچی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ کا نعرہ لے کر اٹھے اور بڑے بڑے بت زمیں بوس نہ بھی ہو ئے تو لرز ضرور گئے۔ لرزے اس لیے کیونکہ ان کے پائیدانوں تلے، کئی برسوں کے غلط فیصلوں کی سیلن، اقربا پروری کی کیچڑ، سمجھوتوں کی دلدل اور مفاد پرستی کی کائی ج� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ اور بریکسٹ: آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے!

    انگریز بھی عجیب قوم ہے۔ کمبخت گھڑی پر بھی اپنی حکومت قائم رکھے ہوئے ہیں اور اسے اپنی مرضی سے چلاتے ہیں۔ اب آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ میں نے یہ کیا کہہ د یا۔1907میں برطانیہ کے کینٹ کے علاقہ کے رہنے والے بلڈرولیم ایلیٹ نے سب سے پہلے ایک لیف لیٹ  میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بستر سے جل� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور خورشید محمود قصوری کا بیانیہ

    مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال میں ہمیں ٹھوس اور عقلی بنیادوں پر گفتگو کے مقابلے میں کافی حد تک جذباتیت کا مسئلہ موجود رہتا ہے۔  ہمیں جذباتیت کے ساتھ ساتھ سوچ سمجھ کر ٹھوس اور حقایق کی بنیاد پر کشمیر کے مقدمہ کو لڑنا ہے۔  دانشوروں، لکھنے اور بولنے والے فکری افراد کا حقیقی [..]مزید پڑھیں