تری راہبری کا سوال ہے
- تحریر ارشاد احمد صدیقی
- 11/18/2017 7:09 AM
- 4792
سوال یہ ہے کہ قافلہ لٹا ہوگا یا بدستور لٹ رہا ہے؟ کیا جاتی امرا کے گرد پولیس کے باوردی کمان دار بدستور ایستادہ ہیں۔ کیا نااہل اور ناامین کا کنبہ پنجاب ہاﺅس کی ساری سہولتوں کے ساتھ براجمان ہے۔ کیا چالیس گاڑیوں کاپروٹوکول اشارے کا منتظر ہے۔ یہ کیا ملک ہے۔ وزراء اپنے منصب کی ادائ [..]مزید پڑھیں