تبصرے تجزئیے

  • مسجد میں سزا اور مشاعرے میں امتحان کا نتیجہ

    میں اسی لیے مسجد جانے سے گریزاں ہوں کہ وہاں سارے قیدی سزا کاٹنے آتے ہیں۔۔۔۔ ضمیر کے قیدی اور اسلحہ چلانے والے۔۔۔۔ دونوں ہی۔ یوں بھی جب سے دھماکوں کا دور شروع ہوا ہے عدم تشدد پر یقین رکھنے والے مسجدوں سے دور ہوگئے ہیں۔ جب ماں باپ، بھائی و بہن اور دوست احباب سے دوری کوئی معنی نہ رک [..]مزید پڑھیں

  • لندن کے مئیر صادق خان کا اعلیٰ اخلاق

    اکثر دیکھا جاتا ہے کہ جب کوئی کسی کو پسند نہیں کرتا ہے یا اس کی ترقی سے اسے پریشانی ہوتی ہے تو ایسے لوگ خواہ مخواہ دوسرے انسان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں۔ کبھی کبھی تو معاملہ اتنا سنگین ہوجاتا ہے کہ ایک انسان دوسرے انسان سے اس قدر حسد کرتا ہے کہ وہ اس کی جان لینے کے لئے تمام � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی کے خلاف جنگ اورپاک فوج کے کمانڈوز

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جہاں ستر ہزار سے زائد پاکستانیوں نے اپنی قیمتی جانیں گنوائیں  وہیں اس جنگ کے نتیجے میں متعدد سیاہ ترین واقعات بھی ہماری یاداشتوں کا حصہ بنے جو ہرگز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ مگران سب سیاہ ترین واقعات میں جو امتیازی مقام جولائی 2007 کے سانحے کو حاصل ہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے اپنی پارٹی بدل دی

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میانوالی میں یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، ’’اگر تحریک انصاف نہ بنتی تو عوام پرانے سیاست دانوں کے غلام بنے رہتے۔‘‘ اپنی اس تقریر میں انہوں نے متعدد ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن پر تفصیل سے بحث کی ضرورت ہے۔ جن میں س� [..]مزید پڑھیں

  • 1857کی بغاوت اور ہندوستان کا آخری بادشاہ

    1857 کی بغاوت کو اگر میں ہندوستان کی پہلی جنگِ آزادی کہوں تو اس سے آپ سبھی اتفاق کریں گے۔ دراصل انگریزوں نے اُن ہندوستانیوں کو غدّار کہہ کر مارڈالا جنہوں نے انگریزوں کا حُکم  ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ لہذٰا انگریز بڑی ہوشیاری سے ہندوستانیوں کی آزادی کی مانگ کو غدّاری کا نام د� [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کی داخلی کشمکش

    ایم کیو ایم ایک محفوظ سیاسی راستہ کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔ وہ  اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ٹکراؤ کے بغیر اپنی سیاسی بقا اور سیاسی مینڈیٹ کو بچانا چاہتی ہے ۔ یہ بات اب ایم کیو ایم سے وابستہ سیاسی قیادت جانتی ہے کہ حالات ماضی جیسے نہیں کہ وہ جیسے چاہیں اور جب چاہیں اپنی مرضی کے سات [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کا راز اور مسلمانوں کی بے بسی

    12 نومبر کے جنگ اخبار میں خلیل احمد نینی تال والا  نے  " یورپ کی ترقی کا راز " کے عنوان سے ایک کالم لکھا ہے۔  میں نے باقی سب کالمز چھوڑ کر ان کے کالم کو پڑھنا شروع کر دیا کیونکہ موضوع دلچسپ لگا اور سوچا کہ شاید یہ راز مل گیا ہے پھر کیوں نہ ہم یہ راز لے کر دوڑے دوڑے وطن عزی� [..]مزید پڑھیں