تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کس برتے پر سیاسی مدد مانگ رہے ہیں

    چار دہائیوں سے اقتدار میں موجود مسلم لیگ (ن) آج کل سخت مشکل اور پریشانی میں ہے۔ اس وقت یہ جماعت اقتدار میں بھی ہے اور اپوزیشن میں بھی۔ خود اس کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ اس کی حقیقی پوزیشن کیا ہے۔ ایوانِ اقتدار یا حزبِ مخالف۔ وفاق اور چار صوبائی درجے کی اکائیوں میں اس کی حکومت بھ [..]مزید پڑھیں

  • اقبال: وسیع المشرب یا فرقہ پرست

    انگریزی زبان کا ایک لفظ ذہن میں آ رہا ہے: Gerrymander ۔ اس لفظ کی تاریخ کافی دلچسپ ہے۔ سنہ 1812 میں میساچوسٹس کے گورنر ایلڈرج گیری نے ایک انتخابی حلقے کی حدود کو مفید مطلب طریقے سے طے کیا۔ ایک اخبار کے دفتر کی دیوار پر لٹکے نقشہ پر گلبرٹ سٹوئرٹ نامی آرٹسٹ نے لکیریں کھینچ کر کہا یہ salamander � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی نظام حکومت کا سیاسی قتل

    جمہوریت کی مضبوطی اور کامیابی کے بارے میں سیاسی مفکرین یہ دلیل دیتے ہیں کہ اس کی کامیابی کا دارومدارنچلی یا مقامی سطح کے مضبوطی پر مبنی سیاسی نظام کی صورت میں دیکھا جاتا ہے ۔ حکمرانی کے نظام کو موثر، شفاف اور جوابدہ بنانے کے لیے مقامی حکومت کے نظام کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں ۔ جمہ� [..]مزید پڑھیں

  • اجڑتی درسگاہیں، ذمہ دار کون

    تعلیم کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا بنیادی جزو ہے۔ جو معاشرے آج ریخت کا شکار ہیں بغور جائزہ لیجیے تو تعلیم ان معاشروں میں بہت بعد میں آتی ہے۔ ان معاشروں کی ترجیحات میں تعلیم شامل  نہیں ہے۔ ایشا سے یورپ، مشرق وسطی سے افریقہ تک کسی بھی طرف نگاہ دوڑائیے آپ کو باعلم دماغ ہی اع� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے ہاں جمہوریت کیوں گر جاتی ہے

    سیاسی نظام ہمیشہ سماج کی بنیاد پر کھڑے کیے جاتے ہیں۔ سماج کی معاشی، ثقافتی، اقتصادی اقدار کے مطابق، ہمارے ہاں برسوں سے جمہوریت کی بحث اور جمہوریت قائم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جب ہم جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو یقیناٌ ہمارے ذہن میں مغربی جمہوریتیں آتی ہیں۔ ہم ایک ایسے سماج م� [..]مزید پڑھیں