تبصرے تجزئیے

  • مردم شماری ، حد بندیاں اور سموگ
    • تحریر
    • 11/10/2017 6:09 PM
    • 3038

    سیاست کی گاڑی کو ایک کے بعد ایک سپیڈ بریکر کا سامنا ہے۔ اب تازہ ترین سپید بریکر الیکشن کے لئے نئی حد بندیوں کاہے۔ مردم شماری کے ابتدائی نتائج آئے تو مختلف سیاسی حلقوں نے اپنی اپنی سیاسی مصلحت کے مطابق ان نتائج پر رد عمل دیا ۔ سب سے شدید رد عمل ایم کیو ایم کے فاروق ستار کا تھا کہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سیاسی تلاطلم اور معیشت

    پاکستان کے سیاسی، معاشی اور ثقافتی منظر نامے میں عجیب سی کیفیات دیکھائی دے رہی ہیں۔ حکمران طبقات کی لڑائی میں فوج اور عدلیہ کے کردارپر تنقیدکی جا رہی ہے۔ پاکستان کا موجودہ سیاسی بحران دراصل نیو ورلڈ آرڈر اور سسٹم کی کمزوریوں کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کے حکمران طبقات کے درمیان � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کراچی میں سیاسی مفاہمتی عمل خوش آئیند ہے

    پاکستان کے معاشی مفادات بہت حد تک کراچی کے حالات پر انحصار کرتے ہیں۔ یوں تو پورا ملک ہی دہشت گردی کی زد میں رہا ہے مگر جو کچھ کراچی میں ہوا وہ پاکستان کی تاریخ  کاسیاہ ترین باب تھا۔ اس تاریک دور کی مرہونِ منت پاکستان مسلسل معاشی بدحالی کا شکار ہوتا چلا گیا اور کراچی جیسا روشنی [..]مزید پڑھیں

  • اقبال اور معاشی انصاف کی تلاش

    اقبال کی طویل نظم ’’لینن خُدا کے حضور میں‘‘ بڑی حد تک اقبال کی ممنوعہ شاعری میں شمار ہوتی ہے۔ یہ نظم قارئین ادب میں جتنی مقبول ہے نقادانِ ادب میں اتنی ہی غیر مقبول ہے۔ اس وقت تک اقبال کی طویل نظموں کی تفہیم و تحسین پر مشتمل دو قابلِ قدر کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ایک بھار [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں میں آمریت بھی ختم کریں

    ملک میں جمہوریت کمزور ہے۔ اس کے مستقبل کے بارے میں خدشات موجود ہیں۔ حلقہ بندیوں کے حوالہ سے آئین سازی تعطل کا شکار ہے۔ سینیٹ انتخابات پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی جمہوریت کے تسلسل پر اتفاق رائے ہے۔ مجھے تو حیرانی ہے کہ وہ ادارے جن پر جمہوریت کو کمزور کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا علامہ اقبال قلندر ہیں

    چند روز پہلے کی بات ہے کہ میرے موبائل پر ایک فون آتا ہے کہ لاہور سے شفقت پرویز بھٹی نے اپنی کتاب ’’اقبال قلندر ۔ اقبال کی نظر میں‘‘ بھجوائی ہے۔ فون کرنے والا یہ بھی کہتا ہے کہ بابا جی نے حکم دیا تھا یہ کتاب آپ کے ہاتھ میں دینی ہے اور ہم اس وقت روزنامہ ایکسپریس ملتان کے د [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کو کیا خطرہ ہے

    وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان اس لحاظ سے پوری دنیا میں انفرادیت رکھتا ہے کہ یہاں لمحوں میں متنازعہ معاملات کو ٹھنڈا کردیا جاتا ہے اور لمحوں میں ہی غیر ضروری بحث کو قومی سطح کا موضوع بنا دیا جاتا ہے۔ مملکت خدادا میں حکومتیں، عہدے، وزارتیں، اس بنیاد پہ نہیں ملتیں کہ پاکستان کی [..]مزید پڑھیں