تبصرے تجزئیے

  • سب سائڈ پر ، کپتان مولانا میچ میں مدد سے انکار

    صدر شی سے کپتان کی ملاقات ہو ہی گئی۔ جنہوں نے اس ملاقات کے لیے محنتیں کیں۔ سوٹی پکڑ کر خود ساتھ گئے۔ ان کے دل کا حال وہی جانتے ہوں گے ۔ آپ نے دورے کی کامیابی دیکھنی یا سننی ہے تو شیخ رشید نے لمبی لمبی چھوڑی ہیں۔ کامران خان کے ساتھ ان کی بات چیت دیکھ لیں۔ سی پیک اتھارٹی کا آرڈین� [..]مزید پڑھیں

  • حلال اور حرام دھرنا

    کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرکے وفاقی دارالحکومت کا درجہ دے تو دیا گیا تھا مگر فوراً ہی غلطی کا احساس ہوگیا۔ کیونکہ طلبا ہوں کہ سیاسی کارکن کہ مزدور کہ تقسیم کے نتیجے میں شہر میں آنے والے لٹے پٹے مہاجر۔  جس کا جب موڈ ہوتا یا منہ اٹھتا وہ سیدھا گورنر جنرل ہاؤس عرف ایوانِ صدر ( مو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف غریب کیسے ہوئے؟

    آج بارہ اکتوبر ہے۔ ٹھیک بیس برس پہلے آج ہی کے دن نواز شریف کو ایوان وزیر اعظم سے گرفتار کیا گیا تھا۔ کل 11 اکتوبر 2019 کو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں ایک بار پھر گرفتار کیا گیا اور احتساب عدالت نے انہیں جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے سپرد کر دیا۔ روز بدلی جاتی ہیں کڑیاں مری زنجیر کی۔ 20 [..]مزید پڑھیں

  • ’برائے مہربانی اپنی آواز دھیمی رکھیں‘

    گزشتہ ہفتے ممتاز تاجروں کے وفد اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے جو ایک بات ہم جانتے ہیں وہ یہ کہ یہ ملاقات ایک حقیقت ہے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ اور جو بات ہم نہیں جانتے ہیں وہ یہ کہ آیا تاجروں کو اس ملاقات کے لیے مدعو کیا گیا تھا یا پھر تاجروں نے اس ملا [..]مزید پڑھیں

  • چین سے ضرور سیکھیں مگر صرف یہ نہیں!
    • تحریر
    • 10/11/2019 12:22 PM
    • 4870

    کرپشن ملکوں کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،  ہم کرپشن ختم کرنے کے لئے چین سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ کاش میں پانچ سو کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا ۔ چین نے وزیر کے عہدہ کے چار سو افراد کو جیلوں میں ڈالا۔  ہم بھی بد عنوان افراد کی خلاف ایسی کاروائی کرنا چاہتے ہیں لیکن  نظام سست [..]مزید پڑھیں

  • کیا فضل الرحمن کچھ حاصل کرسکیں گے؟

    مولانا فضل الرحمن بنیادی طور پر اقتدار کے  کھلاڑی ہیں اور وہ یہ خود اعتراف کرتے ہیں کہ سیاست کی بنیاد ہی طاقت کے مراکز میں اپنی سیاسی اہمیت کو منوانا اور طاقت کے کھیل کا حصہ بننے سے جڑی ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مولانا مذہبی سیاست کو بنیاد بنا کر اقتدار کے کھیل کو اپنی سیاسی ت� [..]مزید پڑھیں